پچھلے سال ہم نے ایک بڑی تبدیلی لائی لاکھوں نئے ووٹر نے پہلی دفع اپنی آواز لوگوں تک پہنچائی اب دائو اور بھی اور بھی بڑی ہے اسی لئے اگلے سال کے لئے میں اپنی ووٹنگ اسکواڈ کو بڑا بنانے کے لئے اپنے کچھ دوستوں سے مدد لے رہی ہوں تبدیلی کی شروعات آپ سے ہی ہوتی ہے آپ ہی وہ سخص ہیں جو اپنے گھروالوں اور اپنے دوستوں کے ساتھ اس گفتگو کو کر سکتے ہیں اور اپنی گرلفرینڈ اور اپنی برادری کے ساتھ بھی تاکہ انھیں رجسٹر کروا کر ووٹ ڈالنے کے لئے تیار کیا جائے انھیں ایک میسج بھیجیں یا پھران سے رابطہ قائم کریں اور کہیں "ارے- تم اٹھ گئے؟ سہی ہے! کیونکہ تمہیں ساتھ کھڈا ہونا ہے" ہمیں آپ کی ضرورت ہے تاکہ آپ اپنا خود کا کامیاب ووٹنگ اسکواڈ بنا سکیں کھیل بدلنے کی طاقت آپ میں ہی ہے کیونکہ جب ہم ایک ساتھ کھڑے ہوتے ہیں جب ہم اپنی آواز لوگوں تک پہنچاتے ہیں جب ہم سب ووٹ ڈالتے ہیں - جب ہم - سب مل کر ووٹ ڈالتے ہیں تب ہم دنیا بدل سکتے ہیں! جانکاری حاصل کرنے کے لئے - WhenWeAllVote.org پر جائیں - آئیے کام پر لگتے ہیں ہم سے جڑیں [جوشیلا میوزک]