WEBVTT 00:00:00.000 --> 00:00:02.076 پچھلے سال ہم نے ایک بڑی تبدیلی لائی 00:00:02.076 --> 00:00:05.943 لاکھوں نئے ووٹر نے پہلی دفع اپنی آواز لوگوں تک پہنچائی 00:00:05.943 --> 00:00:07.893 اب دائو اور بھی اور بھی بڑی ہے 00:00:07.893 --> 00:00:10.442 اسی لئے اگلے سال کے لئے میں اپنی ووٹنگ اسکواڈ کو 00:00:10.442 --> 00:00:13.333 بڑا بنانے کے لئے اپنے کچھ دوستوں سے مدد لے رہی ہوں 00:00:14.325 --> 00:00:15.943 تبدیلی کی شروعات آپ سے ہی ہوتی ہے 00:00:15.943 --> 00:00:17.356 آپ ہی وہ سخص ہیں 00:00:17.356 --> 00:00:18.930 جو اپنے گھروالوں اور 00:00:18.930 --> 00:00:21.085 اپنے دوستوں کے ساتھ اس گفتگو کو کر سکتے ہیں 00:00:21.085 --> 00:00:23.677 اور اپنی گرلفرینڈ 00:00:23.677 --> 00:00:25.061 اور اپنی برادری کے ساتھ بھی 00:00:25.061 --> 00:00:26.970 تاکہ انھیں رجسٹر کروا کر ووٹ ڈالنے کے لئے تیار کیا جائے 00:00:26.970 --> 00:00:29.354 انھیں ایک میسج بھیجیں یا پھران سے رابطہ قائم کریں 00:00:29.354 --> 00:00:33.014 اور کہیں "ارے- تم اٹھ گئے؟ سہی ہے! کیونکہ تمہیں ساتھ کھڈا ہونا ہے" 00:00:33.014 --> 00:00:34.484 ہمیں آپ کی ضرورت ہے 00:00:34.484 --> 00:00:37.046 تاکہ آپ اپنا خود کا کامیاب ووٹنگ اسکواڈ بنا سکیں 00:00:37.046 --> 00:00:39.425 کھیل بدلنے کی طاقت آپ میں ہی ہے 00:00:39.425 --> 00:00:41.702 کیونکہ جب ہم ایک ساتھ کھڑے ہوتے ہیں 00:00:41.702 --> 00:00:43.785 جب ہم اپنی آواز لوگوں تک پہنچاتے ہیں 00:00:43.785 --> 00:00:45.290 جب ہم سب ووٹ ڈالتے ہیں 00:00:45.290 --> 00:00:47.664 - جب ہم - سب مل کر ووٹ ڈالتے ہیں 00:00:47.664 --> 00:00:49.953 تب ہم دنیا بدل سکتے ہیں! 00:00:49.953 --> 00:00:51.342 جانکاری حاصل کرنے کے لئے 00:00:51.342 --> 00:00:53.451 - WhenWeAllVote.org پر جائیں - آئیے کام پر لگتے ہیں 00:00:53.451 --> 00:00:54.678 ہم سے جڑیں 00:00:54.678 --> 00:01:01.000 [جوشیلا میوزک]