-
[وائس اور] تو چلو کچھ مسائل کے مشق کرتے ہیں
-
خان اکیڈمی مشقوں پر
-
جسے اگر ہم پھر سے لکھیں تو
-
راؤنڈ نمبر ہم حاصل کر سکیں۔
-
ایسے نمبر جو کہ 10 سے تقسیم ہو سکے یا 100 سے۔
-
یہاں ہے 63 + 427 ہمارے سامنے۔
-
پہلی نظر میں کچھ پیچیدہ لگتا ہے۔
-
محسوس ہوتا ہے کہ اس کولکھنا پڑےگا۔
-
لیکن اگر ایک نمبر میں سے کچھ لیکر
-
دوسرے کو دے دیا جائے تا کہ وہ دونوں
-
راؤنڈ نمبر بن جائیں تو اور بھی آسان ہو جائیگا۔
-
اس 63 میں سے اگر 3 لے لیا جائے تو بچتا ہے 60۔
-
اور اگر اس کو ہم نے 427 کو دے دیا
-
تو یہ بن جاتا ہے 430۔ اور 60 + 430
-
ایک اور بھی آسان مسئلہ ہو جاتا ہے۔
-
تو چلو اس سوال کے بارے میں سوچتے ہیں۔
-
تو چلو اس کو رفتہ رفتہ الگ الگ حصوں میں بانٹ کر کرتے ہیِں۔
-
یہ تو صرف کہہ رہا ہے کہ 63 + 427 =
-
= 60 + __؟__ + 427 ؟
-
لہذا، 60 + __؟__ = 63
-
لہذا، 60 + __؟__ = 63
-
دونوں مقامات میں 427 ہے، لہذا 63 = 60 + 3۔
-
خیر، یہ تو سمجھ میں آتا ہے۔
-
اس اگلے مرحلے پر، صرف ترتیب کو بدل دو۔
-
(60 + 3)، اور پھر اس میں جمع کردو 427۔
-
یہ وہی بات ہوئی کہ 60 + (3 + 27)۔
-
یہ وہی بات ہوئی کہ 60 + (3 + 27)۔
-
تو ہم صرف اس 3 کو یہاں
-
اس 63 میں سے لیکر 427 کو دے دیا۔
-
اور 3 + 427، یہ تو بس 430 ہے۔
-
اور اب یہ جمع کا مسئلہ ایک بہت آسان بن گیا۔
-
60 + 430، یہ تو اپنے سر ہی میں جوڑسکتے ہیں۔
-
اب اس میں صرف چھ 10 کا اضافہ کر ناہے ہیں یہاں پر،
-
اور یہ ہوجاتا ہے 490، بس ختم۔
-
چلو ایسے ایک دو مثالیں اور کرتے ہیں۔
-
یہاں ان دو نمبروں کو جمع کرنا ہے۔
-
یہاں ان دو نمبروں کو جمع کرنا ہے۔
-
کیا شاید اسکو اور بھی راونڈ کر سکتے ہیں؟
-
کیا شاید اسکو اور بھی راونڈ کر سکتے ہیں؟
-
تو یہاں اس 275 کو دو حصوں میں بانٹ دیا،
-
275 کو 270 اور ایک اور نمبر میں۔
-
تو یہ بن جاتا ہے 270 + 5 ۔
-
دھان دو کہ باقی سب میں کوئی تبدیلی نہیں کی،
-
دیکھو + 595، اور + 595 ۔
-
اب، ہم ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
-
اس لئے کہ اگر ہم 275 سے 5 لیکر 595 کو دے دیں،
-
اس لئے کہ اگر ہم 275 سے 5 لیکر 595 کو دے دیں،
-
تو یہ 595 سے 600 بن سکتا ہے۔
-
اور یہ اس حساب کو آسان کر دیتا ہے۔
-
تو ایک بار پھر، ہم یہاں پہلے
-
270 کو 5 سے جمع کردیا، اور پھر اس میں 595 کا اضافہ کیا۔
-
لیکن ہم اس ترتیب کو بدل سکتے ہیں۔
-
ہم پہلے 595 میں 5 شامل کر سکتے ہیں،
-
اور اس کے بعد 270 کا اضافہ۔
-
تو، یہ وہی بات ہوئی 270 +،
-
(5 + 595) جو بن جاتا ہے 600 ۔
-
اور یہی اصلی سبب تھا 5 کو 275 سے لینے کا،
-
تاکہ ہم 595 میں شامل کریں اور 600 حاصل کر سکیں۔
-
اور اب ہم اسکو اپنے سر میں جوڑ سکتے ہیں۔
-
270 + 600، اسے آسانی سے جمع کیا جا سکتا ہے،
-
حاصل ہوتا ہے 870 ۔
-
چلو ایک اور مثال کا حل کرتیں ہیں۔
-
خالی [بلانک] جگہ کو بھرو۔
-
51 + 83، یہ تو [بلانک] + 84 کے برابر ہے۔
-
غور کرو تو 83 میں 1 اضافہ کیا تو ہوا حاصل 84،
-
تو 51 میں سے 1 کم کرنا لازم ہے۔
-
تو، یہ مسئلہ اب 50 + 84 بن جاتا ہے۔
-
اب، یہ طریقہ سیکھنے کا فائدہ کیا؟؟
-
یہ سب کرنے کی ضرورت؟
-
اس لئے کہ سر میں حساب کرنے کے لئے آسانی۔
-
کیونکہ اب میں اسکو آسانی سے جمع کر سکتا ہوں۔
-
یہ بن جاتا ہے 80 + 50 + 4
-
یہ 130 + 4 یعنی 134۔
-
یہ میرے لئے تھوڑا آسان ہوجاتا ہے۔
-
بس ایک اہم چیز یاد رکھنی ہے،
-
جو رقم ایک رقم میں شامل کریں تو اسے دوسرے رقم سے کم کرنا ہوگا۔
-
تاکہ مسئلہ کے قدر میں کوئی تبدیل نہ ہو۔
-
تاکہ مسئلہ کے قدر میں کوئی تبدیل نہ ہو۔
-
چلو ایک اور کریں۔
-
138 + 710 = [بلانک] + 700
-
تو یہاں 710 تھا، اور اب یہ 700 ہو گیا۔
-
سو گویا ہم نے 10 لیا اس نمبر سے،
-
تو ہمیں دوسرے نمبر کو دینا ہوگا۔
-
لہذا، 138، اس میں 10 شامل کرنا ہوگا۔
-
تو یہ ہو جاتا ہے 148۔
-
اب، اس کا فائدہ؟
-
تو 148 + 700، یہ تو سر ہی میں جوڑ سکتے ہیں،
-
حاصل ہوتا ہے 848، اور یہ اور بھی آسان تھا جوڑنے میں۔
-
اجازت۔