Return to Video

Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN

  • 0:00 - 0:06
    مبارکباد! آپ نے ابھی کمپیوٹر سائنس کے بنیادی
    تعمیری بلاکس کے بارے میں سیکھا ہے۔ اب آپ
  • 0:06 - 0:12
    ان بلاکس کو اپنی خود کی تخلیق بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
    کوئی مزید ہدایات نہیں ہیں اور نہ ہی حل کرنے کے لئے
  • 0:12 - 0:20
    کوئی پزلز ہیں۔ آپ جو چاہیں بنا سکتے ہیں۔
    انتخاب آپ نے کرنا ہے۔
  • 0:20 - 0:29
    [طلباء بات کرتے ہوئے] یہ حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ شی-ار۔ میں نے ٹارچوں سے L بنایا۔ میں نے برچ کے تختوں سے A بنایا۔
  • 0:29 - 0:36
    اس نے کام کر دکھایا، اس نے کام کر دکھایا۔ ہم نے اون سے
    گھر بنایا!
  • 0:36 - 0:40
    اب آپ جو چاہیں تعمیر کر سکتے ہیں۔ مزے کریں!
Title:
Minecraft - Hour of Code: BUILD YOUR OWN
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
0:43

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions