[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.30,0:00:06.37,Default,,0000,0000,0000,,مبارکباد! آپ نے ابھی کمپیوٹر سائنس کے بنیادی\Nتعمیری بلاکس کے بارے میں سیکھا ہے۔ اب آپ Dialogue: 0,0:00:06.37,0:00:12.48,Default,,0000,0000,0000,,ان بلاکس کو اپنی خود کی تخلیق بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔\Nکوئی مزید ہدایات نہیں ہیں اور نہ ہی حل کرنے کے لئے Dialogue: 0,0:00:12.48,0:00:19.86,Default,,0000,0000,0000,,کوئی پزلز ہیں۔ آپ جو چاہیں بنا سکتے ہیں۔\Nانتخاب آپ نے کرنا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:19.86,0:00:29.16,Default,,0000,0000,0000,,[طلباء بات کرتے ہوئے] یہ حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ شی-ار۔ میں نے ٹارچوں سے L بنایا۔ میں نے برچ کے تختوں سے A بنایا۔ Dialogue: 0,0:00:29.16,0:00:36.30,Default,,0000,0000,0000,,اس نے کام کر دکھایا، اس نے کام کر دکھایا۔ ہم نے اون سے\Nگھر بنایا! Dialogue: 0,0:00:36.30,0:00:40.44,Default,,0000,0000,0000,,اب آپ جو چاہیں تعمیر کر سکتے ہیں۔ مزے کریں!