0:00:00.299,0:00:06.370 مبارکباد! آپ نے ابھی کمپیوٹر سائنس کے بنیادی[br]تعمیری بلاکس کے بارے میں سیکھا ہے۔ اب آپ 0:00:06.370,0:00:12.480 ان بلاکس کو اپنی خود کی تخلیق بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔[br]کوئی مزید ہدایات نہیں ہیں اور نہ ہی حل کرنے کے لئے 0:00:12.480,0:00:19.859 کوئی پزلز ہیں۔ آپ جو چاہیں بنا سکتے ہیں۔[br]انتخاب آپ نے کرنا ہے۔ 0:00:19.859,0:00:29.159 [طلباء بات کرتے ہوئے] یہ حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ شی-ار۔ میں نے ٹارچوں سے L بنایا۔ میں نے برچ کے تختوں سے A بنایا۔ 0:00:29.159,0:00:36.299 اس نے کام کر دکھایا، اس نے کام کر دکھایا۔ ہم نے اون سے[br]گھر بنایا! 0:00:36.300,0:00:40.440 اب آپ جو چاہیں تعمیر کر سکتے ہیں۔ مزے کریں!