WEBVTT 00:00:00.299 --> 00:00:06.370 مبارکباد! آپ نے ابھی کمپیوٹر سائنس کے بنیادی تعمیری بلاکس کے بارے میں سیکھا ہے۔ اب آپ 00:00:06.370 --> 00:00:12.480 ان بلاکس کو اپنی خود کی تخلیق بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ کوئی مزید ہدایات نہیں ہیں اور نہ ہی حل کرنے کے لئے 00:00:12.480 --> 00:00:19.859 کوئی پزلز ہیں۔ آپ جو چاہیں بنا سکتے ہیں۔ انتخاب آپ نے کرنا ہے۔ 00:00:19.859 --> 00:00:29.159 [طلباء بات کرتے ہوئے] یہ حقیقت میں بدلنے والا ہے۔ شی-ار۔ میں نے ٹارچوں سے L بنایا۔ میں نے برچ کے تختوں سے A بنایا۔ 00:00:29.159 --> 00:00:36.299 اس نے کام کر دکھایا، اس نے کام کر دکھایا۔ ہم نے اون سے گھر بنایا! 00:00:36.300 --> 00:00:40.440 اب آپ جو چاہیں تعمیر کر سکتے ہیں۔ مزے کریں!