< Return to Video

Why I translate TEDTalks

  • 0:03 - 0:05
    [K. Sargsyan] TEDTalks کا ترجمہ شروع کیا
  • 0:05 - 0:09
    William Kamkwambaکی گفتگو دیکھنے کے بعد کہ اپنے خوابوں کو پورا سکتے ہیں۔
  • 0:09 - 0:11
    میں نے اپنے بیٹے کو اس کے بارے میں بتایا۔
  • 0:11 - 0:14
    اس نے میری بات پہ یقین نہیں کی۔اس نے کہا "لیکن ﻮﻩ اسکوﻝ نہیں ﺠﺎﺗﺎ "۔
  • 0:14 - 0:16
    " ﺍﺴﮯانگریزی نہیں آتی ۔ وہ کیسے کر ﭘﺎﻴﺎ ؟"
  • 0:16 - 0:18
    تو میں نے کہا "میں اسکا ترجمہ کرونگی "۔
  • 0:18 - 0:22
    "میں چاہتی ہوں کہ وہ ہر ایک لفظ پڑھے"۔
  • 0:22 - 0:25
    [W. Davis] زبان صرف ذخیرہ الفاظ کا مجموعہ
  • 0:25 - 0:27
    یاگرائمر کے قوائد و ضوابط نہیں
  • 0:27 - 0:29
    زبان تو انسانی روح کی عکاسی کرتی ہے۔
  • 0:29 - 0:32
    یہ تو ایک گاڑی کی طرح ہے جس کے ذریعے ہر مخصوص ثقافت کی روح
  • 0:32 - 0:34
    اس مادی دنیا میں آتی ہے۔
  • 0:34 - 0:37
    سب کچھ جو ہم TED پہ کرتے ہیں،اسمیں ایک ہی مشن کارفرما ہے
  • 0:37 - 0:39
    ان اچھوتے خیالات کا پھیلانا۔
  • 0:39 - 0:42
    اور اگر آپکا مقصد نئے خیالات کا پھیلانا ہی ہے؛
  • 0:42 - 0:44
    تو ﻜﺑﻬﻰ یہ حقیقت ﺴﺎﻤﻨﮯ ﺁﺘﯽ ہے کہ آپ صرف انگریزی بول رہے ہیں۔
  • 0:44 - 0:48
    یہی بنیادی وجہ ہے کہ جو ہم کرتے ہيں وہ باہم روابط قائم کرنے کے بارے میں ہے ۔
  • 0:48 - 0:49
    بہت بڑی تعداد میں لوگ
  • 0:49 - 0:52
    سب کے لیے بہتر مستقبل کو شکل دینے میں حصہ دار بن سکتے ہیں۔
  • 0:52 - 0:55
    انکو شامل نہ کرنا پاگل پن ہوگا۔
  • 0:55 - 0:57
    [K. Aparta]میں نے انکو لکھا کہ بہروں کیلیے
  • 0:57 - 0:59
    گفتگو کے ساتھ لکھا ہوا بھی نظر آنا چاہیے۔
  • 0:59 - 1:02
    اور مختعلف ممالک کے لوگوں کے لیے ترجمے بھی ہونے چاہیے۔
  • 1:02 - 1:03
    ایک ایسا شحص ضرور ہونا چاہیے؛
  • 1:03 - 1:06
    جو کسی خاص گفتگو کے بارے میں پرجوش ہو؛
  • 1:06 - 1:09
    جو چاھتا ہو کے انکی ذبان میں اسکا ترجمہ میسر ہو۔
  • 1:09 - 1:12
    ابتدائی طور پر میں نے اپنی بہن کیلیے ترجمہ کرنا شروع کیا۔
  • 1:12 - 1:13
    وہ میرے والدین کے ساتھ رہتی ہے۔
  • 1:13 - 1:17
    قازقستان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں جہاں سے میں تعلق رکھتا ہوں۔
  • 1:17 - 1:21
    اور اسکو دنیا کے بارے میں جاننے اور سمجھنے کے زیادہ مواقع نہیں ملتے۔
  • 1:21 - 1:24
    مگر پھر بعد میں احساس ہوا کہ صرف میرا خاندان ہی نہیں؛
  • 1:24 - 1:28
    بلکہ جو بھی ازبک بولتا ہے اس سے مستفید ہوسکتا ہے۔
  • 1:28 - 1:33
    [M. Pagel] جیسے ہوائی سے فائدہ اٹھانے کے لیے پرندے اپنے پنکھ پھیلا دیتے ہیں۔
  • 1:33 - 1:36
    زبان نے انسانوں کے باہمی تعاون کے لیے میدان کھول دیے ہیں۔
  • 1:36 - 1:39
    ہمارے سارے مقرر اپنے شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں؛
  • 1:39 - 1:41
    لہذا اپنی زبان پر بھی عبور حاصل ہے۔
  • 1:41 - 1:45
    انکے استعمال کی جانے والی بہت سی اصطلاحات لغت میں بھی نہیں ملتیں۔
  • 1:45 - 1:48
    اصل میں بہت تحقیق کے بعد ایکTED TALK کا درست ترجمہ کرپاتے ہیں
  • 1:48 - 1:51
    اگر یہ زیادہ تکنیکی ہےاوراگر بہت الفاظ کو ڈھونڈنا پڑے گا؛
  • 1:51 - 1:53
    یہ دس گھنٹے بھی لے سکتا ہے۔
  • 1:53 - 1:56
    میں مقرر کے بارے میں اور اسکے کتابوں کے بارے میں پڑھتا ہوں۔
  • 1:56 - 1:58
    تا کہ پورے سیاق و سباق کو سمجھ سکوں۔
  • 1:58 - 2:00
    مترجمین کے اس برادری کی وجہ سے
  • 2:00 - 2:03
    ہمارے پاس اچانک عظیم خیالات کے حصول کی صلاحیت آگئی ہے۔
  • 2:03 - 2:05
    جو کسی بھی زبان کے مقرر سے آتے ہیں
  • 2:05 - 2:08
    اور انہیں انگریزی بولنے والی دنیا میں لاتے ہیں
  • 2:08 - 2:15
    اور اس سے بھی اگے
  • 2:15 - 2:19
    اور انکو دکھاتے ہیں کے سرحدوں سے زیادہ کھوکلی اور کوئی شے نہیں
  • 2:19 - 2:23
    اور یہ کہ خیالات کی کوئی سرحدیں نہیں۔
  • 2:23 - 2:28
    میں ترجمہ کرتا ہوں کیونکہ میں چاھتا ہوں کہ ان خیالات تک اور لوگوں کی پہنچ بڑھے۔
  • 2:28 - 2:31
    بہت سے لگوں کی طرف سے یہ ایک سخاوتی عمل ہے۔
  • 2:31 - 2:33
    صرف علم کا پھیلاؤ
  • 2:33 - 2:37
    لوگوں کو متاثر کرنے کے لئے، بعض لوگوں کو امید دینے کے لئے.
  • 2:37 - 2:56
    یہ دنیا میں بہت ساری تبدیلیوں کا باعث بنتی ہے۔ "
Title:
Why I translate TEDTalks
Description:

TED's Open Translation Project: 9,000+ translators, 88 languages, nearly 30,000 volunteer-contributed translations of TEDTalks. Hear from some of TED's volunteers about why they choose to translate TEDTalks for the world. Learn more: http://www.ted.com/translate

Thanks to the following volunteers for providing subtitles:

Albanian:
Helena Bedalli & Spartak Ferrollari

Arabic:
Anwar Dafa-Alla & Khalid Marbou

Bulgarian:
Mihail Stoychev & Kaloyana Milinova

Chinese (Simplified):
Jenny Yang & Zhihua Dong

Chinese (Traditional):
Bill Hsiung & Coco Chen

Croatian:
Katarina Smetko & Marija Marčetić

Czech:
Jan Kadlec & Mirek Mráz

Dutch:
Els De Keyser & Christel Foncke

English:
Krystian Aparta & Anna Obarzanowska

Esperanto:
James Piton & Leo de Cooman

French:
Anna Cristiana Minoli & Elisabeth Buffard

German:
Katja Tongucer & Judith Matz

Greek:
Dimitra Papageorgiou & Theodora Apostolopoulou

Hindi:
Gaurav Gupta & Sakshi Mittal

Hungarian:
Krisztian Stancz & Anna Patai

Indonesian:
Antonius Yudi Sendjaja & Wahyu Perdana Yudistiawan

Italian:
Anna Cristiana Minoli & Elena Montrasio

Japanese:
Yasushi Aoki & Yuki Okada

Korean:
InHyuk Song & Hugh Hyung-uk Choi

Persian:
Soheila Jafari & Bidel Akbari

Polish:
Krystian Aparta & Kinga Skorupska

Portuguese (Brazil):
Moema Schlochauer & Elena Crescia

Romanian:
Magda Marcu & Delia Bogdan

Russian:
Aliaksandr Autayeu & Olga Dmitrochenkova

Serbian:
Ivana Korom & Marija Stepanović

Slovenian:
Matej Divjak & Klavdija Černilogar

Spanish:
Sebastian Betti & Amaranta Heredia Jaén

Swedish:
Matti Jääaro & Pia Bergqvist

Turkish:
Ahmet Yukselturk & Meriç Aydonat

Urdu:
Neelma Mumtaz & Shahiryar Khan

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TED Translator Resources
Duration:
03:00
TED edited Urdu subtitles for Why I translate TEDTalks
TED edited Urdu subtitles for Why I translate TEDTalks
TED edited Urdu subtitles for Why I translate TEDTalks
Ivana Korom added a translation

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions