< Return to Video

Learn what most schools don't teach

  • 0:04 - 0:06
    ہیلو، میں لیا ہوں،
    اور میں تانیا ہوں،
  • 0:06 - 0:08
    اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
  • 0:09 - 0:11
    ہمارے خیال میں یہ ناخوشگوار ہے کہ 90% اسکول اس کی تعلیم نہیں دیتے ہیں۔
  • 0:11 - 0:13
    انہوں نے میرے ہائی اسکول میں واقعی اس کی پیشکش نہیں کی تھی۔
  • 0:14 - 0:16
    لہذا ہم یہ دکھانے کے لئے ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کوئی بھی سیکھ سکتا ہے۔
  • 0:16 - 0:19
    ہم آور آف کوڈ کرنے کے لے 10 ملین طلباء حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
  • 0:19 - 0:26
    آور آف کوڈ (دہراتے ہیں)
  • 0:26 - 0:28
    آپ اسے سورج مکھی کے پھول تک کیسے لے جائیں گے؟
  • 0:28 - 0:30
    اسے کچھ کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔
  • 0:30 - 0:32
    میں نے یہ کر لیا... آہا!
  • 0:32 - 0:32
    اوہ!
    (ہنستے ہوئے)
  • 0:33 - 0:35
    اور پھر ہم اسے چلائیں گے اور دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے،
  • 0:35 - 0:37
    ہاہا، یہ حیرت انگیز ہے!
  • 0:37 - 0:39
    ہاں! یہ نے یہ کر دکھایا!
  • 0:39 - 0:40
    یہ بہت آسان ہے۔
    -آپ نے ابھی اپنا پہلا پروگرام لکھا ہے
  • 0:40 - 0:42
    میں نے یہ لکھا؟
    - ہاں!
  • 0:42 - 0:45
    یہ وہ کوڈ ہے جو آپ نے ابھی لکھا ہے
    -بہت شاندار۔
  • 0:45 - 0:49
    میں نے سوچا تھا کہ، کوڈ تو جیسے، ایف بی آئی-ہیکر کی علامتیں اور مواد وغیرہ ہے۔
  • 0:49 - 0:51
    تھوڑا بہت مسئلہ حل کرنا تھوڑا بہت منطق۔
  • 0:51 - 0:52
    یہ ہدایات کی طرح ہے۔
  • 0:52 - 0:54
    پروگرامنگ آجکل بہت آسان ہے۔
  • 0:54 - 0:57
    صرف اپنے فون پر نہ چلائیں، بلکہ اسے پروگرام کریں۔
  • 0:57 - 0:58
    ٹھیک ہے!
    -شاندار!
  • 0:58 - 1:01
    کسی شخص کے ملازمت حاصل کرنے کے بارے میں کیا؟
  • 1:01 - 1:03
    شاید، آن لائن کلاس لیں - کمیونٹی کالج میں کلاس تلاش کریں۔
  • 1:03 - 1:05
    آپ دنیا میں بہترین ادائیگی والی نوکریوں میں سے ایک حاصل کر سکتے ہیں۔
  • 1:05 - 1:08
    میرے خیال میں شعبہ ادویات پورے کمپیوٹر دور میں داخل ہو رہا ہے۔
  • 1:08 - 1:10
    ٹیکنالوجی ہماری زندگیوں کے ہر حصے کو چھوتی ہے۔
  • 1:10 - 1:13
    اگر آپ ٹیکنالوجی بنا سکتے ہیں، تو آپ دنیا کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
  • 1:13 - 1:16
    لہذا، ہم پرجوش ہیں کہ آپ آج کے آور آف کوڈ میں حصہ لے رہے ہیں۔
  • 1:16 - 1:17
    ہم نے ابھی کوڈ کی 2 لائنیں کی ہیں۔
  • 1:17 - 1:19
    کوڈ کی 3 لائنیں!
  • 1:19 - 1:20
    4 لائنیں،
  • 1:20 - 1:20
    7 لائنیں،
  • 1:20 - 1:21
    5 لائنیں،
  • 1:21 - 1:23
    کوڈ کی 25 لائنیں۔
  • 1:24 - 1:26
    میں نے 42 لائنوں کا کوڈ لکھا۔
  • 1:26 - 1:26
    9 لائنیں،
  • 1:26 - 1:28
    کوڈ کی 60 لائنیں،
  • 1:28 - 1:28
    99 لائنیں،
  • 1:28 - 1:29
    60 لائنیں،
  • 1:29 - 1:31
    کوڈ کی 18 لائنیں،
  • 1:31 - 1:32
    کوڈ کی 75 لائنیں۔
  • 1:33 - 1:34
    اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کی عمر کتنی ہے،
  • 1:34 - 1:35
    ہر کوئی سیکھ سکتا ہے۔
  • 1:35 - 1:42
    آور آف کوڈ (دہراتے ہیں)
  • 1:42 - 1:45
    چاہے آپ جوان مرد ہوں یا جوان عورت ہیں؛
  • 1:45 - 1:47
    چاہے آپ کسی شہر یا دیہی علاقے میں رہتے ہیں،
  • 1:47 - 1:50
    اس ملک میں ہر شخص کو کمپیوٹر پروگرام کرنے کا طریقہ سیکھنا چاہئے۔
  • 1:50 - 1:51
    میں نے ابھی مکمل کیا۔
  • 1:51 - 1:52
    آور آف کوڈ۔
  • 1:52 - 1:54
    یہ واقعی میں سیکھنا نہایت آسان ہے۔
  • 1:54 - 1:56
    لڑکیوں کو بھی یہ سیکھنا چاہئے۔
  • 1:56 - 1:59
    اس زبان کو سمجھیں جو مستقبل بننے والی ہے۔
  • 1:59 - 2:00
    کوئی بھی کمپیوٹر سائنس سیکھ سکتا ہے۔
  • 2:01 - 2:02
    اور آپ بھی سیکھ سکتے ہیں۔
  • 2:02 - 2:05
    جیک ڈورسی، مارک زکربرگ، بل گیٹس، آپ سب۔
  • 2:05 - 2:06
    میں بھی سیکھ رہا ہوں!
  • 2:06 - 2:07
    اسے آزمائیں۔
  • 2:14 - 2:16
    آور آف کوڈ یہاں ہے
  • 2:17 - 2:20
    اسے پورے ملک میں پھیلائیں
Title:
Learn what most schools don't teach
Description:

more » « less
Video Language:
Armenian
Duration:
02:23

Urdu subtitles

Revisions