ہیلو، میں لیا ہوں، اور میں تانیا ہوں، اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ہمارے خیال میں یہ ناخوشگوار ہے کہ 90% اسکول اس کی تعلیم نہیں دیتے ہیں۔ انہوں نے میرے ہائی اسکول میں واقعی اس کی پیشکش نہیں کی تھی۔ لہذا ہم یہ دکھانے کے لئے ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کوئی بھی سیکھ سکتا ہے۔ ہم آور آف کوڈ کرنے کے لے 10 ملین طلباء حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آور آف کوڈ (دہراتے ہیں) آپ اسے سورج مکھی کے پھول تک کیسے لے جائیں گے؟ اسے کچھ کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ میں نے یہ کر لیا... آہا! اوہ! (ہنستے ہوئے) اور پھر ہم اسے چلائیں گے اور دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے، ہاہا، یہ حیرت انگیز ہے! ہاں! یہ نے یہ کر دکھایا! یہ بہت آسان ہے۔ -آپ نے ابھی اپنا پہلا پروگرام لکھا ہے میں نے یہ لکھا؟ - ہاں! یہ وہ کوڈ ہے جو آپ نے ابھی لکھا ہے -بہت شاندار۔ میں نے سوچا تھا کہ، کوڈ تو جیسے، ایف بی آئی-ہیکر کی علامتیں اور مواد وغیرہ ہے۔ تھوڑا بہت مسئلہ حل کرنا تھوڑا بہت منطق۔ یہ ہدایات کی طرح ہے۔ پروگرامنگ آجکل بہت آسان ہے۔ صرف اپنے فون پر نہ چلائیں، بلکہ اسے پروگرام کریں۔ ٹھیک ہے! -شاندار! کسی شخص کے ملازمت حاصل کرنے کے بارے میں کیا؟ شاید، آن لائن کلاس لیں - کمیونٹی کالج میں کلاس تلاش کریں۔ آپ دنیا میں بہترین ادائیگی والی نوکریوں میں سے ایک حاصل کر سکتے ہیں۔ میرے خیال میں شعبہ ادویات پورے کمپیوٹر دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ٹیکنالوجی ہماری زندگیوں کے ہر حصے کو چھوتی ہے۔ اگر آپ ٹیکنالوجی بنا سکتے ہیں، تو آپ دنیا کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ لہذا، ہم پرجوش ہیں کہ آپ آج کے آور آف کوڈ میں حصہ لے رہے ہیں۔ ہم نے ابھی کوڈ کی 2 لائنیں کی ہیں۔ کوڈ کی 3 لائنیں! 4 لائنیں، 7 لائنیں، 5 لائنیں، کوڈ کی 25 لائنیں۔ میں نے 42 لائنوں کا کوڈ لکھا۔ 9 لائنیں، کوڈ کی 60 لائنیں، 99 لائنیں، 60 لائنیں، کوڈ کی 18 لائنیں، کوڈ کی 75 لائنیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کی عمر کتنی ہے، ہر کوئی سیکھ سکتا ہے۔ آور آف کوڈ (دہراتے ہیں) چاہے آپ جوان مرد ہوں یا جوان عورت ہیں؛ چاہے آپ کسی شہر یا دیہی علاقے میں رہتے ہیں، اس ملک میں ہر شخص کو کمپیوٹر پروگرام کرنے کا طریقہ سیکھنا چاہئے۔ میں نے ابھی مکمل کیا۔ آور آف کوڈ۔ یہ واقعی میں سیکھنا نہایت آسان ہے۔ لڑکیوں کو بھی یہ سیکھنا چاہئے۔ اس زبان کو سمجھیں جو مستقبل بننے والی ہے۔ کوئی بھی کمپیوٹر سائنس سیکھ سکتا ہے۔ اور آپ بھی سیکھ سکتے ہیں۔ جیک ڈورسی، مارک زکربرگ، بل گیٹس، آپ سب۔ میں بھی سیکھ رہا ہوں! اسے آزمائیں۔ آور آف کوڈ یہاں ہے اسے پورے ملک میں پھیلائیں