0:00:03.900,0:00:05.800 ہیلو، میں لیا ہوں،[br]اور میں تانیا ہوں، 0:00:05.800,0:00:07.800 اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ 0:00:08.800,0:00:11.400 ہمارے خیال میں یہ ناخوشگوار ہے کہ 90% اسکول اس کی تعلیم نہیں دیتے ہیں۔ 0:00:11.400,0:00:13.000 انہوں نے میرے ہائی اسکول میں واقعی اس کی پیشکش نہیں کی تھی۔ 0:00:13.500,0:00:16.500 لہذا ہم یہ دکھانے کے لئے ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کوئی بھی سیکھ سکتا ہے۔ 0:00:16.500,0:00:19.000 ہم آور آف کوڈ کرنے کے لے 10 ملین طلباء حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ 0:00:19.000,0:00:26.500 آور آف کوڈ (دہراتے ہیں) 0:00:26.500,0:00:28.300 آپ اسے سورج مکھی کے پھول تک کیسے لے جائیں گے؟ 0:00:28.300,0:00:30.000 اسے کچھ کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ 0:00:30.000,0:00:31.800 میں نے یہ کر لیا... آہا! 0:00:31.900,0:00:32.500 اوہ![br](ہنستے ہوئے) 0:00:33.000,0:00:34.600 اور پھر ہم اسے چلائیں گے اور دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے، 0:00:34.600,0:00:36.800 ہاہا، یہ حیرت انگیز ہے! 0:00:36.800,0:00:39.000 ہاں! یہ نے یہ کر دکھایا! 0:00:39.000,0:00:40.500 یہ بہت آسان ہے۔[br]-آپ نے ابھی اپنا پہلا پروگرام لکھا ہے 0:00:40.500,0:00:42.000 میں نے یہ لکھا؟[br]- ہاں! 0:00:42.200,0:00:45.100 یہ وہ کوڈ ہے جو آپ نے ابھی لکھا ہے[br]-بہت شاندار۔ 0:00:45.100,0:00:49.000 میں نے سوچا تھا کہ، کوڈ تو جیسے، ایف بی آئی-ہیکر کی علامتیں اور مواد وغیرہ ہے۔ 0:00:49.000,0:00:51.000 تھوڑا بہت مسئلہ حل کرنا تھوڑا بہت منطق۔ 0:00:51.000,0:00:52.000 یہ ہدایات کی طرح ہے۔ 0:00:52.000,0:00:54.300 پروگرامنگ آجکل بہت آسان ہے۔ 0:00:54.300,0:00:57.000 صرف اپنے فون پر نہ چلائیں، بلکہ اسے پروگرام کریں۔ 0:00:57.000,0:00:58.500 ٹھیک ہے![br]-شاندار! 0:00:58.500,0:01:00.600 کسی شخص کے ملازمت حاصل کرنے کے بارے میں کیا؟ 0:01:00.600,0:01:03.400 شاید، آن لائن کلاس لیں - کمیونٹی کالج میں کلاس تلاش کریں۔ 0:01:03.400,0:01:05.400 آپ دنیا میں بہترین ادائیگی والی نوکریوں میں سے ایک حاصل کر سکتے ہیں۔ 0:01:05.400,0:01:07.800 میرے خیال میں شعبہ ادویات پورے کمپیوٹر دور میں داخل ہو رہا ہے۔ 0:01:07.800,0:01:09.700 ٹیکنالوجی ہماری زندگیوں کے ہر حصے کو چھوتی ہے۔ 0:01:09.700,0:01:12.800 اگر آپ ٹیکنالوجی بنا سکتے ہیں، تو آپ دنیا کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ 0:01:12.800,0:01:15.800 لہذا، ہم پرجوش ہیں کہ آپ آج کے آور آف کوڈ میں حصہ لے رہے ہیں۔ 0:01:15.900,0:01:17.400 ہم نے ابھی کوڈ کی 2 لائنیں کی ہیں۔ 0:01:17.400,0:01:19.000 کوڈ کی 3 لائنیں! 0:01:19.000,0:01:19.500 4 لائنیں، 0:01:19.500,0:01:20.000 7 لائنیں، 0:01:20.000,0:01:20.700 5 لائنیں، 0:01:20.800,0:01:23.200 کوڈ کی 25 لائنیں۔ 0:01:23.500,0:01:25.500 میں نے 42 لائنوں کا کوڈ لکھا۔ 0:01:25.600,0:01:26.300 9 لائنیں، 0:01:26.300,0:01:27.500 کوڈ کی 60 لائنیں، 0:01:27.500,0:01:28.200 99 لائنیں، 0:01:28.300,0:01:28.900 60 لائنیں، 0:01:29.200,0:01:30.800 کوڈ کی 18 لائنیں، 0:01:30.800,0:01:32.500 کوڈ کی 75 لائنیں۔ 0:01:32.900,0:01:33.800 اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کی عمر کتنی ہے، 0:01:33.800,0:01:35.200 ہر کوئی سیکھ سکتا ہے۔ 0:01:35.200,0:01:42.000 آور آف کوڈ (دہراتے ہیں) 0:01:42.500,0:01:45.000 چاہے آپ جوان مرد ہوں یا جوان عورت ہیں؛ 0:01:45.000,0:01:47.450 چاہے آپ کسی شہر یا دیہی علاقے میں رہتے ہیں، 0:01:47.450,0:01:50.200 اس ملک میں ہر شخص کو کمپیوٹر پروگرام کرنے کا طریقہ سیکھنا چاہئے۔ 0:01:50.200,0:01:51.200 میں نے ابھی مکمل کیا۔ 0:01:51.200,0:01:52.200 آور آف کوڈ۔ 0:01:52.200,0:01:54.000 یہ واقعی میں سیکھنا نہایت آسان ہے۔ 0:01:54.000,0:01:55.500 لڑکیوں کو بھی یہ سیکھنا چاہئے۔ 0:01:55.500,0:01:59.000 اس زبان کو سمجھیں جو مستقبل بننے والی ہے۔ 0:01:59.000,0:02:00.500 کوئی بھی کمپیوٹر سائنس سیکھ سکتا ہے۔ 0:02:00.800,0:02:01.700 اور آپ بھی سیکھ سکتے ہیں۔ 0:02:01.700,0:02:05.000 جیک ڈورسی، مارک زکربرگ، بل گیٹس، آپ سب۔ 0:02:05.000,0:02:05.800 میں بھی سیکھ رہا ہوں! 0:02:06.000,0:02:06.800 اسے آزمائیں۔ 0:02:14.000,0:02:16.200 آور آف کوڈ یہاں ہے 0:02:17.000,0:02:20.000 اسے پورے ملک میں پھیلائیں