دنیا کے پہلے روبوٹ ٹیلس کی یونانی دیو مالا
-
0:07 - 0:13حرفت کا دیوتا، حیفسٹس ابھی تک اپنی سب سے
عمدہ ایجاد پر کام کر رہا تھا۔ -
0:13 - 0:16وہ باشاہ مینوس کیلیے ایک نیا دفاعی نظام
تیار کر رہا تھا، -
0:16 - 0:20جو کہ اپنی جزیرہ نما ریاست ، کریٹ کو
بیرونی مداخلت کاروں سے بچانا چاہتا تھا۔ -
0:20 - 0:23لیکن اس کیلیے فانی محافظ اور عام ہتھیار
کافی نہیں تھے، -
0:23 - 0:27لہٰذا خوش تدبیردیوتا نے ایک ناقابل تسخیر
نیا محافظ تیار کر لیا۔ -
0:27 - 0:29اپنی لوہ سائی کی دہکتی آگ میں
-
0:29 - 0:34حیفسٹس نے اپنی ایجاد کو ایک دیوہیکل انسان
کے قالب میں ڈھال لیا، -
0:34 - 0:37جو کہ جگمگاتی ہوئی کانسی کا تھا، اور جس کو
فوق البشری خواص سے نوازا گیا تھا، -
0:37 - 0:41اور جسے دیوتاؤں کے مادہٰ زرد آب کی مدد سے
مزید قوت بخشی گئی تھی، -
0:41 - 0:45اور حیفسٹس کی یہ میکانک سازی کا یہ شاہکار
اس کی پہلے والی ڈھالی گئی تمام چیزوں -
0:45 - 0:49سے مختلف تھا۔ دیوتا نے اس پہلے مشینی آدمی کا نام ٹیلس رکھا۔
-
0:49 - 0:54دن میں تین بار کانسی کا بنا ھوا یہ محافظ
جزیرے کے گرد مداخلت کاروں -
0:54 - 0:55کو روکنے کیلیے گرداں رہتا۔
-
0:55 - 0:58جب وہ ساحلوں کی طرف بڑھتی ہوئی کشتیوں کو
-
0:58 - 1:01دیکھتا تو ان پر بڑی وزنی چٹانیں گرا دیتا۔
-
1:01 - 1:03اگر کوئی مسافر بچ کر ساحل پر پہنچ جاتا تو
-
1:03 - 1:08وہ اپنے دھاتی جسم کو دہکا کر اپنے شکار کو
سینے سے لگا کر بھینچ دیتا تھا۔ -
1:08 - 1:13ٹیلس کا مقصود اپنی ذمہ داری کو ہمیشہ ایسے
ہی بغیر کسی تبدیلی کے نبھانا تھا۔ -
1:13 - 1:15لیکن اس کے مشینی رویے کے باوجود اس کی
-
1:15 - 1:19ایک باطنی زندگی بھی تھی جس سے اس کے شکار
ناواقف تھے۔ -
1:19 - 1:20اور جلد ہی اس
-
1:20 - 1:25عجیب الخلقت شے کا سامنا ایک کشتی میں آنے
والے ایسے حملہ آوروں سے ہو گا۔ جو اس کی -
1:25 - 1:28ہمت کا امتحان ہو گا۔ جیسن، میڈییا اور
آرگوناس پرمشتمل کیچڑ میں لتھڑا ہوا -
1:28 - 1:33عملہ طلائی اون کی کامیاب مہم سے واپس لوٹ
رہا تھا۔ -
1:33 - 1:35ان کی اس مہم میں بہت سے خطرناک موڑ بھی آئے
-
1:35 - 1:39اور تھکے ماندے مسافر کسی بندرگاہ پر آرام
کرنے کو بے چین تھے۔ -
1:39 - 1:42انھوں نے کریٹ کے کانسی سے بنے ناقابل
تسخیر دیوہیکل عفریت کی کہانیاں سن -
1:42 - 1:45رکھی تھیں۔ وہ ایک محفوظ کھاڑی کی طرف بڑھے،
-
1:45 - 1:50لیکن ان کے لنگرانداز ہونے سے قبل ہی ٹیلس
نے انہیں دیکھ لیا۔ -
1:50 - 1:54آرگوناس اس عظیم الخلقت شے کو بڑھتا دیکھ کر
دبک گیا، جب کہ ساحرہ میڈییا نے روبوٹ کے -
1:54 - 1:58ٹخنے پر ایک دمکتا ہوا کابلا دیکھ لیا اور
-
1:58 - 2:01اس نے ایک شاطرانہ منصوبہ بنایا ۔
-
2:01 - 2:03میڈییا نے ٹیلس کو ایک سودے کی پیشکش کی
-
2:03 - 2:06اس نے دعوٰی کیا کہ وہ ٹیلس کو لافانی بنا
سکتی ہے اگر -
2:06 - 2:08وہ اپنے ٹخنے کا کابلا نکالنے دے تو۔
-
2:08 - 2:11میڈییا کا وعدہ اس کے دل و دماغ میں گونجتا
رہا اور اپنی میکانکی -
2:11 - 2:14فطرت سے بے خبر اور ایک ابدی زندگی کی چاہ
-
2:14 - 2:19میں ٹیلس اس سے متفق ہو گیا۔
-
2:19 - 2:23جب کہ میڈییا منتر پڑھتی رہی تو جیسن نے وہ
کابلا نکال لیا۔ -
2:23 - 2:28جیسا کہ میڈییا کو شک تھا ، وہ کابلا حیفسٹس
کے نقشے کا کمزور پہلو تھا۔ -
2:28 - 2:34زردآب ٹیلس کے جسم سے سیسے کی طرح پگھل کر
بہتا رہا اور اس کی ساری قوت جاتی رہی، -
2:34 - 2:37روبوٹ ایک دھماکے دار آواز کے ساتھ ٹکڑے
ٹکڑے ہو گیا، اور یوں آرگوناٹ -
2:37 - 2:41اپنے گھروں کو جانے کو آزاد تھے۔
-
2:41 - 2:44یہ کہانی تقریبا" 700 سال قبل از مسیح کی
بتائی جاتی ہے جو کہ مصنوعی ذہانت یا -
2:44 - 2:48آرٹیفشل انٹیلیجنس کے بارے میں سوالات کو
جنم دیتی ہے اور یہاں تک کہ سائنس فکشن کا -
2:48 - 2:52ایک قدیمی نقشہ بھی پیش کرتی ہے۔
-
2:52 - 2:57لیکن تاریخ نگاروں کے مطابق، ازمنہ قدیم کے
روبوٹ محض ایک دیومالائی داستان نہ تھے۔ -
2:57 - 2:59چوتھی صدی قبل از مسیح تک یونانی مہندس
-
2:59 - 3:02حقیقی خودکار مشینیں بنانے لگے تھے جن میں
-
3:02 - 3:06مشینی غلام اور اڑنے والے پرندوں کے نمونے
بھی شامل تھے۔ -
3:06 - 3:09لیکن ان میں سے کوئی بھی ٹیلس جیسی شہرت
حاصل نہ کر پایا -
3:09 - 3:13جو کہ یونانی سکوں، برتنوں پر کی گئ نقاشی،
عوامی فریسکوئی نقوش اور -
3:13 - 3:15تھیٹر کے تماشوں میں ظاہر ہوتا رہا۔
-
3:15 - 3:17آج سے 2500 سال قبل بھی یونانیوں نے انسانوں
-
3:17 - 3:20اور مشینوں کے مابین ایک غیر معین لکیر
-
3:20 - 3:23پر کھوج کرنا شروع کر دیا تھا۔
-
3:23 - 3:26اور آرٹیفشل انٹیلیجنس کی بہت ساری جدید
اساطیر کی طرح ٹیلس کی داستان -
3:26 - 3:32بھی جتنی اس کے مشینی دل سے متعلق ہے اتنی
ہی اس کے مشنیی دماغ سے بھی تعلق رکھتی ہے۔ -
3:32 - 3:36پانچویں صدی قبل مسیح کے ایک مصور نے ٹیلس
کی موت کا منظر جب ایک برتن پر بنایا تو -
3:36 - 3:40دم توڑتے ہوئے اس روبوٹ کی مایوسی اس کے
-
3:40 - 3:43کانسی کے گالوں پر بہتے ہوئے آنسو میں
تمایاں تھی۔
- Title:
- دنیا کے پہلے روبوٹ ٹیلس کی یونانی دیو مالا
- Speaker:
- ایڈریان میئر
- Description:
-
حیفسٹس، حرفت کا دیوتا، اپنی سب سے انوکھی ایجاد پر تندہی سے کام کر رہا تھا۔ وہ باشاہ مینس کیلیے ایک نیا دفاعی نظام تیار کر رہا تھا، جو کہ اپنی جزیرہ نما سلطنت کریٹ کو بیرونی مداخلت کاروں سے بچانا چاہتا تھا۔جس کے لیے فانی محافظ اور عام ہتھیار ناکافی تھے۔ لہٰذا تخیلاتی دیوتا نے ایک ناقابل تسخیر محافظ تیار کیا۔ ایڈریان میئر دنیا کے پہلے روبوٹ ٹیلس کی داستان سناتئی ہیں۔
مکمل سبق دیکھیئے:
https://ed.ted.com/lessons/the-greek-myth-of-talos-the-first-robot-adrienne-mayor - Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TED-Ed
- Duration:
- 03:43
Umar Anjum approved Urdu subtitles for The Greek myth of Talos, the first robot | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for The Greek myth of Talos, the first robot | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for The Greek myth of Talos, the first robot | ||
Abdullah Seraj accepted Urdu subtitles for The Greek myth of Talos, the first robot | ||
Abdullah Seraj edited Urdu subtitles for The Greek myth of Talos, the first robot | ||
Khalil Ur Rehman edited Urdu subtitles for The Greek myth of Talos, the first robot | ||
Khalil Ur Rehman edited Urdu subtitles for The Greek myth of Talos, the first robot |