Return to Video

Minecraft Hour of Code - Functions

  • 0:01 - 0:05
    پریسٹن: میں ڈینگ مارنے کی کوشش نہیں کر رہا،
    لیکن میں پارکور میں کافی اچھا ہوں۔
  • 0:05 - 0:08
    لِزی: چلو سوتے ہیں کیونکہ آج کے دن اسٹیسی
    دوبارہ آئے گی۔
  • 0:08 - 0:14
    اسٹیسی: تو ٹھیک ہے گائیز، میں Minecraft کے دفاتر سے دوبارہ حاضر ہو گئی ہوں،
    اور مجھے لگتا ہے کہ میں جانتی ہوں کہ مجھے اپنی گیم میں مسئلے کو
  • 0:14 - 0:16
    کیسے حل کرنا ہے۔
  • 0:16 - 0:18
    میرے خیال میں، میں ایک فنکشن استعمال کر سکتی ہوں۔
  • 0:18 - 0:20
    مجھے بس یہ کھولنے دیں۔
  • 0:20 - 0:27
    اسی طرح ایک فنکشن، ایک مخصوص کام کی تکمیل کرنے کے لئے
    ہدایات کا ایک مخصوص مجموعہ ہوتا ہے،
  • 0:27 - 0:28
    ہے۔
  • 0:28 - 0:32
    اگلے چند لیولز میں، آپ کو ان فنکشنز تک
    رسائی حاصل ہوگی جنہیں آپ پزلز حل کرنے کے
  • 0:32 - 0:33
    لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
  • 0:33 - 0:37
    فنکشن میں موجود کوڈ کو دیکھیں کہ جب یہ کام کی جگہ میں ہو تو
    یہ کیا کرتا ہے۔
  • 0:37 - 0:41
    پھر، ٹول باکس میں اس نام کا بلاک تلاش کریں
    اور اسے ٹول باکس سے "جب چلائیں" بلاک پر گھسیٹ کر
  • 0:41 - 0:43
    لائیں۔
  • 0:43 - 0:47
    یاد رکھیں، آپ ایک ہی فنکشن کو ہر بار استعمال کر سکتے ہیں
    جب بھی آپ کو ہدایات کا ایک ہی سیٹ چلانے کی ضرورت
  • 0:47 - 0:49
    ہے، جیسے ایک پل تعمیر کرنا۔
  • 0:49 - 0:51
    خوس قسمت رہو، مجھے معلوم ہے کہ آپ یہ کر سکتے ہیں!
Title:
Minecraft Hour of Code - Functions
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
0:57

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions