1 00:00:01,000 --> 00:00:04,830 پریسٹن: میں ڈینگ مارنے کی کوشش نہیں کر رہا، لیکن میں پارکور میں کافی اچھا ہوں۔ 2 00:00:04,830 --> 00:00:08,470 لِزی: چلو سوتے ہیں کیونکہ آج کے دن اسٹیسی دوبارہ آئے گی۔ 3 00:00:08,470 --> 00:00:14,170 اسٹیسی: تو ٹھیک ہے گائیز، میں Minecraft کے دفاتر سے دوبارہ حاضر ہو گئی ہوں، اور مجھے لگتا ہے کہ میں جانتی ہوں کہ مجھے اپنی گیم میں مسئلے کو 4 00:00:14,170 --> 00:00:16,130 کیسے حل کرنا ہے۔ 5 00:00:16,130 --> 00:00:17,990 میرے خیال میں، میں ایک فنکشن استعمال کر سکتی ہوں۔ 6 00:00:17,990 --> 00:00:20,140 مجھے بس یہ کھولنے دیں۔ 7 00:00:20,140 --> 00:00:27,320 اسی طرح ایک فنکشن، ایک مخصوص کام کی تکمیل کرنے کے لئے ہدایات کا ایک مخصوص مجموعہ ہوتا ہے، 8 00:00:27,320 --> 00:00:28,490 ہے۔ 9 00:00:28,490 --> 00:00:32,110 اگلے چند لیولز میں، آپ کو ان فنکشنز تک رسائی حاصل ہوگی جنہیں آپ پزلز حل کرنے کے 10 00:00:32,110 --> 00:00:33,110 لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ 11 00:00:33,110 --> 00:00:36,710 فنکشن میں موجود کوڈ کو دیکھیں کہ جب یہ کام کی جگہ میں ہو تو یہ کیا کرتا ہے۔ 12 00:00:36,710 --> 00:00:41,180 پھر، ٹول باکس میں اس نام کا بلاک تلاش کریں اور اسے ٹول باکس سے "جب چلائیں" بلاک پر گھسیٹ کر 13 00:00:41,180 --> 00:00:42,989 لائیں۔ 14 00:00:42,989 --> 00:00:47,219 یاد رکھیں، آپ ایک ہی فنکشن کو ہر بار استعمال کر سکتے ہیں جب بھی آپ کو ہدایات کا ایک ہی سیٹ چلانے کی ضرورت 15 00:00:47,219 --> 00:00:49,350 ہے، جیسے ایک پل تعمیر کرنا۔ 16 00:00:49,350 --> 00:00:50,949 خوس قسمت رہو، مجھے معلوم ہے کہ آپ یہ کر سکتے ہیں!