WEBVTT 00:00:01.000 --> 00:00:04.830 پریسٹن: میں ڈینگ مارنے کی کوشش نہیں کر رہا، لیکن میں پارکور میں کافی اچھا ہوں۔ 00:00:04.830 --> 00:00:08.470 لِزی: چلو سوتے ہیں کیونکہ آج کے دن اسٹیسی دوبارہ آئے گی۔ 00:00:08.470 --> 00:00:14.170 اسٹیسی: تو ٹھیک ہے گائیز، میں Minecraft کے دفاتر سے دوبارہ حاضر ہو گئی ہوں، اور مجھے لگتا ہے کہ میں جانتی ہوں کہ مجھے اپنی گیم میں مسئلے کو 00:00:14.170 --> 00:00:16.130 کیسے حل کرنا ہے۔ 00:00:16.130 --> 00:00:17.990 میرے خیال میں، میں ایک فنکشن استعمال کر سکتی ہوں۔ 00:00:17.990 --> 00:00:20.140 مجھے بس یہ کھولنے دیں۔ 00:00:20.140 --> 00:00:27.320 اسی طرح ایک فنکشن، ایک مخصوص کام کی تکمیل کرنے کے لئے ہدایات کا ایک مخصوص مجموعہ ہوتا ہے، 00:00:27.320 --> 00:00:28.490 ہے۔ 00:00:28.490 --> 00:00:32.110 اگلے چند لیولز میں، آپ کو ان فنکشنز تک رسائی حاصل ہوگی جنہیں آپ پزلز حل کرنے کے 00:00:32.110 --> 00:00:33.110 لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ 00:00:33.110 --> 00:00:36.710 فنکشن میں موجود کوڈ کو دیکھیں کہ جب یہ کام کی جگہ میں ہو تو یہ کیا کرتا ہے۔ 00:00:36.710 --> 00:00:41.180 پھر، ٹول باکس میں اس نام کا بلاک تلاش کریں اور اسے ٹول باکس سے "جب چلائیں" بلاک پر گھسیٹ کر 00:00:41.180 --> 00:00:42.989 لائیں۔ 00:00:42.989 --> 00:00:47.219 یاد رکھیں، آپ ایک ہی فنکشن کو ہر بار استعمال کر سکتے ہیں جب بھی آپ کو ہدایات کا ایک ہی سیٹ چلانے کی ضرورت 00:00:47.219 --> 00:00:49.350 ہے، جیسے ایک پل تعمیر کرنا۔ 00:00:49.350 --> 00:00:50.949 خوس قسمت رہو، مجھے معلوم ہے کہ آپ یہ کر سکتے ہیں!