< Return to Video

Star Wars with Blockly - Hour of Code: Events

  • 0:00 - 0:05
    ہیلو، میرا نام چاریتا کارٹر ہے۔
    میں یہاں Disney Imagineering میں تخلیقی
  • 0:05 - 0:10
    پروڈیوسر ہوں۔ ہماری راہنما ٹیم وہ
    جذاب چیزیں بناتے ہیں
  • 0:10 - 0:17
    جن کا ہمارے مہمان تجربہ کرتے ہیں۔ ہم
    لگے ہوتے ہیں کہ کیسے اپنے مہمانوں کو
  • 0:17 - 0:21
    بہتر تجربات دیں اور
    ٹکنالوجی اس کام کا مرکز ہے۔
  • 0:21 - 0:28
    مبارک ہو، آپ نے کر لیا! آپ نے BB-8
    پروگرام کر لیا۔ اب ہم کچھ زیادہ مشکل
  • 0:28 - 0:33
    کے لئے تیار ہیں۔ آؤ ایسا ہی کر لیں!
    آپ نے پروگرامنگ کی بنیاد سیکھ لی ہے تو
  • 0:33 - 0:40
    اپنی گیم بناتے ہیں جس میں R2-D2 اور C3PO
    سٹار ہونگے۔ گیم کے لئے وہ سیکھتے ہیں جو
  • 0:40 - 0:46
    ہرگیم پروگرامر روزانہ
    استعمال کرتے ہیں: ایونٹس۔
  • 0:46 - 0:51
    ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام
    کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے
  • 0:51 - 0:57
    تو کمپیوٹر عمل کرے۔ ایونٹس ادراک
    کی مثالیں ہیں ماؤس کلک،
  • 0:57 - 1:03
    arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پرتپکی۔ ہم یہاں
    R2-D2 کو حرکت دے کر
  • 1:03 - 1:07
    ایک باغی پائلٹ کو پیغام دلواتے ہیں
    پھر نیچے دوسرے باغی پائلٹ کے پس جاتے ہیں۔
  • 1:07 - 1:13
    اس حرکت دینے کے لئے ایونٹس موجود ہیں۔
    جب کھلاڑی up/down کے بٹن استعمال
  • 1:13 - 1:20
    کرتا ہے تو ہم "when up arrow" بلاک استعمال
    کریں گے go up بلاک جوڑتے ہیں۔ جب
  • 1:20 - 1:25
    "arrow" بٹن دباتا ہے تو جڑا سب
    کوڈ run ہوتا ہے۔ اور ہم
  • 1:25 - 1:29
    R2-D2 کو نیچے لانے
    کے لئےیہی کام کریں گے۔
  • 1:29 - 1:35
    اب اپنے ڈروئید کو پیشگی کنٹرول کرنے
    کی بجائے ہو R2-D2 کو چھوڑتے ہیں کہ
  • 1:35 - 1:41
    بٹن دبنے پر ردعمل دے جو اسے سکرین پر
    حرکت دے۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم زیادہ
  • 1:41 - 1:43
    انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔
Title:
Star Wars with Blockly - Hour of Code: Events
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
01:48

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions