0:00:00.459,0:00:05.200 ہیلو، میرا نام چاریتا کارٹر ہے۔ [br]میں یہاں Disney Imagineering میں تخلیقی 0:00:05.200,0:00:09.550 پروڈیوسر ہوں۔ ہماری راہنما ٹیم وہ[br]جذاب چیزیں بناتے ہیں 0:00:09.550,0:00:16.569 جن کا ہمارے مہمان تجربہ کرتے ہیں۔ ہم [br]لگے ہوتے ہیں کہ کیسے اپنے مہمانوں کو 0:00:16.569,0:00:21.220 بہتر تجربات دیں اور[br]ٹکنالوجی اس کام کا مرکز ہے۔ 0:00:21.220,0:00:27.640 مبارک ہو، آپ نے کر لیا! آپ نے BB-8[br]پروگرام کر لیا۔ اب ہم کچھ زیادہ مشکل 0:00:27.640,0:00:33.250 کے لئے تیار ہیں۔ آؤ ایسا ہی کر لیں! [br]آپ نے پروگرامنگ کی بنیاد سیکھ لی ہے تو 0:00:33.250,0:00:40.160 اپنی گیم بناتے ہیں جس میں R2-D2 اور C3PO [br]سٹار ہونگے۔ گیم کے لئے وہ سیکھتے ہیں جو 0:00:40.160,0:00:45.989 ہرگیم پروگرامر روزانہ [br]استعمال کرتے ہیں: ایونٹس۔ 0:00:45.989,0:00:51.089 ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام[br]کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے 0:00:51.089,0:00:56.829 تو کمپیوٹر عمل کرے۔ ایونٹس ادراک [br]کی مثالیں ہیں ماؤس کلک، 0:00:56.829,0:01:02.710 arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پرتپکی۔ ہم یہاں[br]R2-D2 کو حرکت دے کر 0:01:02.710,0:01:07.090 ایک باغی پائلٹ کو پیغام دلواتے ہیں[br]پھر نیچے دوسرے باغی پائلٹ کے پس جاتے ہیں۔ 0:01:07.090,0:01:12.570 اس حرکت دینے کے لئے ایونٹس موجود ہیں۔ [br]جب کھلاڑی up/down کے بٹن استعمال 0:01:12.570,0:01:19.549 کرتا ہے تو ہم "when up arrow" بلاک استعمال[br]کریں گے go up بلاک جوڑتے ہیں۔ جب 0:01:19.549,0:01:25.270 "arrow" بٹن دباتا ہے تو جڑا سب[br]کوڈ run ہوتا ہے۔ اور ہم 0:01:25.270,0:01:28.710 R2-D2 کو نیچے لانے[br]کے لئےیہی کام کریں گے۔ 0:01:28.710,0:01:34.740 اب اپنے ڈروئید کو پیشگی کنٹرول کرنے[br]کی بجائے ہو R2-D2 کو چھوڑتے ہیں کہ 0:01:34.740,0:01:40.810 بٹن دبنے پر ردعمل دے جو اسے سکرین پر [br]حرکت دے۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم زیادہ 0:01:40.810,0:01:42.510 انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔