ہیلو، میرا نام چاریتا کارٹر ہے۔ میں یہاں Disney Imagineering میں تخلیقی پروڈیوسر ہوں۔ ہماری راہنما ٹیم وہ جذاب چیزیں بناتے ہیں جن کا ہمارے مہمان تجربہ کرتے ہیں۔ ہم لگے ہوتے ہیں کہ کیسے اپنے مہمانوں کو بہتر تجربات دیں اور ٹکنالوجی اس کام کا مرکز ہے۔ مبارک ہو، آپ نے کر لیا! آپ نے BB-8 پروگرام کر لیا۔ اب ہم کچھ زیادہ مشکل کے لئے تیار ہیں۔ آؤ ایسا ہی کر لیں! آپ نے پروگرامنگ کی بنیاد سیکھ لی ہے تو اپنی گیم بناتے ہیں جس میں R2-D2 اور C3PO سٹار ہونگے۔ گیم کے لئے وہ سیکھتے ہیں جو ہرگیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں: ایونٹس۔ ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے تو کمپیوٹر عمل کرے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں ماؤس کلک، arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پرتپکی۔ ہم یہاں R2-D2 کو حرکت دے کر ایک باغی پائلٹ کو پیغام دلواتے ہیں پھر نیچے دوسرے باغی پائلٹ کے پس جاتے ہیں۔ اس حرکت دینے کے لئے ایونٹس موجود ہیں۔ جب کھلاڑی up/down کے بٹن استعمال کرتا ہے تو ہم "when up arrow" بلاک استعمال کریں گے go up بلاک جوڑتے ہیں۔ جب "arrow" بٹن دباتا ہے تو جڑا سب کوڈ run ہوتا ہے۔ اور ہم R2-D2 کو نیچے لانے کے لئےیہی کام کریں گے۔ اب اپنے ڈروئید کو پیشگی کنٹرول کرنے کی بجائے ہو R2-D2 کو چھوڑتے ہیں کہ بٹن دبنے پر ردعمل دے جو اسے سکرین پر حرکت دے۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم زیادہ انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔