WEBVTT 00:00:00.459 --> 00:00:05.200 ہیلو، میرا نام چاریتا کارٹر ہے۔ میں یہاں Disney Imagineering میں تخلیقی 00:00:05.200 --> 00:00:09.550 پروڈیوسر ہوں۔ ہماری راہنما ٹیم وہ جذاب چیزیں بناتے ہیں 00:00:09.550 --> 00:00:16.569 جن کا ہمارے مہمان تجربہ کرتے ہیں۔ ہم لگے ہوتے ہیں کہ کیسے اپنے مہمانوں کو 00:00:16.569 --> 00:00:21.220 بہتر تجربات دیں اور ٹکنالوجی اس کام کا مرکز ہے۔ 00:00:21.220 --> 00:00:27.640 مبارک ہو، آپ نے کر لیا! آپ نے BB-8 پروگرام کر لیا۔ اب ہم کچھ زیادہ مشکل 00:00:27.640 --> 00:00:33.250 کے لئے تیار ہیں۔ آؤ ایسا ہی کر لیں! آپ نے پروگرامنگ کی بنیاد سیکھ لی ہے تو 00:00:33.250 --> 00:00:40.160 اپنی گیم بناتے ہیں جس میں R2-D2 اور C3PO سٹار ہونگے۔ گیم کے لئے وہ سیکھتے ہیں جو 00:00:40.160 --> 00:00:45.989 ہرگیم پروگرامر روزانہ استعمال کرتے ہیں: ایونٹس۔ 00:00:45.989 --> 00:00:51.089 ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے 00:00:51.089 --> 00:00:56.829 تو کمپیوٹر عمل کرے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں ماؤس کلک، 00:00:56.829 --> 00:01:02.710 arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پرتپکی۔ ہم یہاں R2-D2 کو حرکت دے کر 00:01:02.710 --> 00:01:07.090 ایک باغی پائلٹ کو پیغام دلواتے ہیں پھر نیچے دوسرے باغی پائلٹ کے پس جاتے ہیں۔ 00:01:07.090 --> 00:01:12.570 اس حرکت دینے کے لئے ایونٹس موجود ہیں۔ جب کھلاڑی up/down کے بٹن استعمال 00:01:12.570 --> 00:01:19.549 کرتا ہے تو ہم "when up arrow" بلاک استعمال کریں گے go up بلاک جوڑتے ہیں۔ جب 00:01:19.549 --> 00:01:25.270 "arrow" بٹن دباتا ہے تو جڑا سب کوڈ run ہوتا ہے۔ اور ہم 00:01:25.270 --> 00:01:28.710 R2-D2 کو نیچے لانے کے لئےیہی کام کریں گے۔ 00:01:28.710 --> 00:01:34.740 اب اپنے ڈروئید کو پیشگی کنٹرول کرنے کی بجائے ہو R2-D2 کو چھوڑتے ہیں کہ 00:01:34.740 --> 00:01:40.810 بٹن دبنے پر ردعمل دے جو اسے سکرین پر حرکت دے۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم زیادہ 00:01:40.810 --> 00:01:42.510 انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔