-
میں لڈیا ونٹرز، موجنگ برانڈ ڈائریکٹر ہوں
اور ہم نے ایک چھوٹا Minecraft گیم بنایا ہے۔
-
مجھے ماینکرافٹ میں گھومنا پھرنا پسند ہے۔
مجھے گفاوں میں مہمجوئی اور چیزیں
-
ڈھونڈنا پسند ہے۔ چونکہ میں پروگرامر نہیں ہوں،
میں Minecraft کے درسوں کے لئے پرجوش ہوں
-
اور کچھ کوڈ لکھنا چاہتی ہوں۔
-
پچھلے لیول میں moveForward(); والی بلاکیں چاہیئے تھیں۔اگر کمپیوٹر کو صرف بولنے سے بلاکیں چار یا پانچ
-
گنا آگے بڑھتیں تو آسان ہوتا۔ کمپیوٹر احکام کو تکراری loop کے ساتھ
-
دہرانے میں واقعی اچھے ہوتے ہیں۔ Minecraft میں ایک نئی دنیا بناتے وقت،
ہم تمام ابتدائی مواد رکھنے کے لئے
-
گردشی حرکتیں یعنی loops استعمال کرتے ہیں۔ ہزاروں بلاکس اسی انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم
-
loops کو اور بھی چھوٹے طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، مثلاً
چلتے وقت ایلکس کے پاؤں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں۔
-
تکراری لوپ کے کمانڈ پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔
-
رات ہو رہی ہے تو ہم اگلے دو لیولز میں اپنی حفاظت کے لئے گھر بناتے ہیں۔ہم یہ آسانی سے ریپیٹ بلاک کے ذریعے
-
کر سکتے ہیں ہمارے گھر کی دیوار بنانے کے لئے،
یا تو ہم ایلیکس کو آگے بڑھنے کے لئے کہہ سکتے ہیں اور
-
چار بار تختیاں رکھ سکتے ہیں یا اسے
آگے بڑھنے اور ایک تختہ رکھنے کا کہہ سکتے ہیں، پھر
-
اسی کمانڈ کو لیتے ہیں اور ریپٹ بلاک استعمال کرتے ہیں
تاکہ وہ ایکشن متعدد بار انجام ہو۔
-
اب ہم ریپیٹ بلاک پر کلیک کر کے اسے بتاتے ہیں
کہ وہ یہ عمل کتنی دفعہ
-
انجام دے۔ آئیئے اب ہم رات ہونے سے پہلے
اپنا گھر بنائیں انجوائے کریں۔