[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:00.43,0:00:07.31,Default,,0000,0000,0000,,میں لڈیا ونٹرز، موجنگ برانڈ ڈائریکٹر ہوں\Nاور ہم نے ایک چھوٹا Minecraft گیم بنایا ہے۔ Dialogue: 0,0:00:07.31,0:00:12.33,Default,,0000,0000,0000,,مجھے ماینکرافٹ میں گھومنا پھرنا پسند ہے۔\Nمجھے گفاوں میں مہمجوئی اور چیزیں Dialogue: 0,0:00:12.33,0:00:17.50,Default,,0000,0000,0000,,ڈھونڈنا پسند ہے۔ چونکہ میں پروگرامر نہیں ہوں،\Nمیں Minecraft کے درسوں کے لئے پرجوش ہوں Dialogue: 0,0:00:17.50,0:00:25.11,Default,,0000,0000,0000,,اور کچھ کوڈ لکھنا چاہتی ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:25.11,0:00:29.82,Default,,0000,0000,0000,,پچھلے لیول میں moveForward(); والی بلاکیں چاہیئے تھیں۔اگر کمپیوٹر کو صرف بولنے سے بلاکیں چار یا پانچ Dialogue: 0,0:00:29.82,0:00:36.27,Default,,0000,0000,0000,,گنا آگے بڑھتیں تو آسان ہوتا۔ کمپیوٹر احکام کو تکراری loop کے ساتھ Dialogue: 0,0:00:36.27,0:00:42.91,Default,,0000,0000,0000,,دہرانے میں واقعی اچھے ہوتے ہیں۔ Minecraft میں ایک نئی دنیا بناتے وقت،\Nہم تمام ابتدائی مواد رکھنے کے لئے Dialogue: 0,0:00:42.91,0:00:48.76,Default,,0000,0000,0000,,گردشی حرکتیں یعنی loops استعمال کرتے ہیں۔ ہزاروں بلاکس اسی انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم Dialogue: 0,0:00:48.76,0:00:55.33,Default,,0000,0000,0000,,loops کو اور بھی چھوٹے طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، مثلاً\Nچلتے وقت ایلکس کے پاؤں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:00:55.33,0:01:01.35,Default,,0000,0000,0000,,تکراری لوپ کے کمانڈ پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:01.35,0:01:06.06,Default,,0000,0000,0000,,رات ہو رہی ہے تو ہم اگلے دو لیولز میں اپنی حفاظت کے لئے گھر بناتے ہیں۔ہم یہ آسانی سے ریپیٹ بلاک کے ذریعے Dialogue: 0,0:01:06.06,0:01:12.97,Default,,0000,0000,0000,,کر سکتے ہیں ہمارے گھر کی دیوار بنانے کے لئے، \Nیا تو ہم ایلیکس کو آگے بڑھنے کے لئے کہہ سکتے ہیں اور Dialogue: 0,0:01:12.97,0:01:18.28,Default,,0000,0000,0000,,چار بار تختیاں رکھ سکتے ہیں یا اسے\Nآگے بڑھنے اور ایک تختہ رکھنے کا کہہ سکتے ہیں، پھر Dialogue: 0,0:01:18.28,0:01:23.92,Default,,0000,0000,0000,,اسی کمانڈ کو لیتے ہیں اور ریپٹ بلاک استعمال کرتے ہیں\Nتاکہ وہ ایکشن متعدد بار انجام ہو۔ Dialogue: 0,0:01:23.92,0:01:27.91,Default,,0000,0000,0000,,اب ہم ریپیٹ بلاک پر کلیک کر کے اسے بتاتے ہیں\Nکہ وہ یہ عمل کتنی دفعہ Dialogue: 0,0:01:27.91,0:01:32.33,Default,,0000,0000,0000,,انجام دے۔ آئیئے اب ہم رات ہونے سے پہلے \Nاپنا گھر بنائیں انجوائے کریں۔