1 00:00:00,429 --> 00:00:07,309 میں لڈیا ونٹرز، موجنگ برانڈ ڈائریکٹر ہوں اور ہم نے ایک چھوٹا Minecraft گیم بنایا ہے۔ 2 00:00:07,309 --> 00:00:12,330 مجھے ماینکرافٹ میں گھومنا پھرنا پسند ہے۔ مجھے گفاوں میں مہمجوئی اور چیزیں 3 00:00:12,330 --> 00:00:17,500 ڈھونڈنا پسند ہے۔ چونکہ میں پروگرامر نہیں ہوں، میں Minecraft کے درسوں کے لئے پرجوش ہوں 4 00:00:17,500 --> 00:00:25,110 اور کچھ کوڈ لکھنا چاہتی ہوں۔ 5 00:00:25,110 --> 00:00:29,820 پچھلے لیول میں moveForward(); والی بلاکیں چاہیئے تھیں۔اگر کمپیوٹر کو صرف بولنے سے بلاکیں چار یا پانچ 6 00:00:29,820 --> 00:00:36,270 گنا آگے بڑھتیں تو آسان ہوتا۔ کمپیوٹر احکام کو تکراری loop کے ساتھ 7 00:00:36,270 --> 00:00:42,910 دہرانے میں واقعی اچھے ہوتے ہیں۔ Minecraft میں ایک نئی دنیا بناتے وقت، ہم تمام ابتدائی مواد رکھنے کے لئے 8 00:00:42,910 --> 00:00:48,760 گردشی حرکتیں یعنی loops استعمال کرتے ہیں۔ ہزاروں بلاکس اسی انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم 9 00:00:48,760 --> 00:00:55,329 loops کو اور بھی چھوٹے طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، مثلاً چلتے وقت ایلکس کے پاؤں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں۔ 10 00:00:55,329 --> 00:01:01,350 تکراری لوپ کے کمانڈ پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔ 11 00:01:01,350 --> 00:01:06,060 رات ہو رہی ہے تو ہم اگلے دو لیولز میں اپنی حفاظت کے لئے گھر بناتے ہیں۔ہم یہ آسانی سے ریپیٹ بلاک کے ذریعے 12 00:01:06,060 --> 00:01:12,970 کر سکتے ہیں ہمارے گھر کی دیوار بنانے کے لئے، یا تو ہم ایلیکس کو آگے بڑھنے کے لئے کہہ سکتے ہیں اور 13 00:01:12,970 --> 00:01:18,280 چار بار تختیاں رکھ سکتے ہیں یا اسے آگے بڑھنے اور ایک تختہ رکھنے کا کہہ سکتے ہیں، پھر 14 00:01:18,280 --> 00:01:23,920 اسی کمانڈ کو لیتے ہیں اور ریپٹ بلاک استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ ایکشن متعدد بار انجام ہو۔ 15 00:01:23,920 --> 00:01:27,909 اب ہم ریپیٹ بلاک پر کلیک کر کے اسے بتاتے ہیں کہ وہ یہ عمل کتنی دفعہ 16 00:01:27,909 --> 00:01:32,329 انجام دے۔ آئیئے اب ہم رات ہونے سے پہلے اپنا گھر بنائیں انجوائے کریں۔