-
Not Synced
میں لڈیا ونٹرز، موجنگ کی برانڈ ڈائریکٹر، ہوں
اور ہم نے ایک چھوٹا سا گیم Minecraft بنایا ہے۔
-
Not Synced
مجھے ماینکرافٹ میں گھومنا پھرنا پسند ہے۔
مجھے گفاوں میں مہمجوئی اور چیزیں
-
Not Synced
ڈھونڈنا پسند ہے۔ چونکہ میں پروگرامر نہیں ہوں،
میں Minecraft کے درسوں کے لئے پرجوش ہوں
-
Not Synced
اور خود بھی کچھ کوڈ لکھنا چاہتی ہوں۔
-
Not Synced
پچھلے لیول میں moveForward(); والی بلاکیں چاہیئے تھیں۔ اگر کمپیوٹر کو صرف بولنے سے بلاکیں چار یا پانچ
-
Not Synced
گنا آگے بڑھتیں تو آسان ہوتا۔ ہماری خوش قسمتی سمجھیں کہ
کمپیوٹر احکام کو تکراری loop کے ساتھ
-
Not Synced
دہرانے میں واقعی اچھے ہوتے ہیں۔ Minecraft میں ایک نئی دنیا بناتے وقت،
ہم تمام ابتدائی جگہ رکھنے کے لئے دہرانے والے loops استعمال کرتے ہیں
-
Not Synced
گردشی حرکتیں یعنی loops استعمال کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ ہم
ہزاروں بلاکس اسی انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم
-
Not Synced
loops کو اور بھی چھوٹے طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، مثلاً
چلتے وقت ایلکس کے پاؤں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں۔
-
Not Synced
تکراری لوپ کے کمانڈ پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔
-
Not Synced
رات ہو رہی ہے تو ہم اگلے دو لیولز میں اپنی حفاظت کے لئے گھر بناتے ہیں۔
ہم یہ آسانی سے ریپیٹ بلاک کے ذریعے
-
Not Synced
کر سکتے ہیں ہمارے گھر کی دیوار بنانے کے لئے،
یا تو ہم ایلیکس کو آگے بڑھنے کے لئے کہہ سکتے ہیں اور
-
Not Synced
چار بار تختیاں رکھیں یا ہم اسے بتا سکتے ہیں
کہ آگے بڑھے اور ایک تختی رکھے، پھر
-
Not Synced
اسی کمانڈ کو لیتے ہیں اور ریپٹ بلاک استعمال کرتے ہیں
تاکہ وہ ایکشن متعدد بار انجام ہو۔
-
Not Synced
اب ہم ریپیٹ بلاک پر کلیک کر کے اسے بتاتے ہیں
کہ وہ یہ عمل کتنی دفعہ
-
Not Synced
انجام دے۔ آئیئے اب ہم اپنا گھر بنائیں
اس سے پہلے کہ رات ہو! انجوائے کرو۔