9:59:59.000,9:59:59.000 میں لڈیا ونٹرز، موجنگ کی برانڈ ڈائریکٹر، ہوں[br]اور ہم نے ایک چھوٹا سا گیم Minecraft بنایا ہے۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 مجھے ماینکرافٹ میں گھومنا پھرنا پسند ہے۔[br]مجھے گفاوں میں مہمجوئی اور چیزیں 9:59:59.000,9:59:59.000 ڈھونڈنا پسند ہے۔ چونکہ میں پروگرامر نہیں ہوں،[br]میں Minecraft کے درسوں کے لئے پرجوش ہوں 9:59:59.000,9:59:59.000 اور خود بھی کچھ کوڈ لکھنا چاہتی ہوں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 پچھلے لیول میں moveForward(); والی بلاکیں چاہیئے تھیں۔ اگر کمپیوٹر کو صرف بولنے سے بلاکیں چار یا پانچ 9:59:59.000,9:59:59.000 گنا آگے بڑھتیں تو آسان ہوتا۔ ہماری خوش قسمتی سمجھیں کہ[br]کمپیوٹر احکام کو تکراری loop کے ساتھ 9:59:59.000,9:59:59.000 دہرانے میں واقعی اچھے ہوتے ہیں۔ Minecraft میں ایک نئی دنیا بناتے وقت،[br]ہم تمام ابتدائی جگہ رکھنے کے لئے دہرانے والے loops استعمال کرتے ہیں 9:59:59.000,9:59:59.000 گردشی حرکتیں یعنی loops استعمال کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ ہم[br]ہزاروں بلاکس اسی انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم 9:59:59.000,9:59:59.000 loops کو اور بھی چھوٹے طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، مثلاً[br]چلتے وقت ایلکس کے پاؤں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 تکراری لوپ کے کمانڈ پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 رات ہو رہی ہے تو ہم اگلے دو لیولز میں اپنی حفاظت کے لئے گھر بناتے ہیں۔[br]ہم یہ آسانی سے ریپیٹ بلاک کے ذریعے 9:59:59.000,9:59:59.000 کر سکتے ہیں ہمارے گھر کی دیوار بنانے کے لئے،[br]یا تو ہم ایلیکس کو آگے بڑھنے کے لئے کہہ سکتے ہیں اور 9:59:59.000,9:59:59.000 چار بار تختیاں رکھیں یا ہم اسے بتا سکتے ہیں[br]کہ آگے بڑھے اور ایک تختی رکھے، پھر 9:59:59.000,9:59:59.000 اسی کمانڈ کو لیتے ہیں اور ریپٹ بلاک استعمال کرتے ہیں[br]تاکہ وہ ایکشن متعدد بار انجام ہو۔ 9:59:59.000,9:59:59.000 اب ہم ریپیٹ بلاک پر کلیک کر کے اسے بتاتے ہیں[br]کہ وہ یہ عمل کتنی دفعہ 9:59:59.000,9:59:59.000 انجام دے۔ آئیئے اب ہم اپنا گھر بنائیں[br]اس سے پہلے کہ رات ہو! انجوائے کرو۔