WEBVTT 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 میں لڈیا ونٹرز، موجنگ کی برانڈ ڈائریکٹر، ہوں اور ہم نے ایک چھوٹا سا گیم Minecraft بنایا ہے۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 مجھے ماینکرافٹ میں گھومنا پھرنا پسند ہے۔ مجھے گفاوں میں مہمجوئی اور چیزیں 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 ڈھونڈنا پسند ہے۔ چونکہ میں پروگرامر نہیں ہوں، میں Minecraft کے درسوں کے لئے پرجوش ہوں 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 اور خود بھی کچھ کوڈ لکھنا چاہتی ہوں۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 پچھلے لیول میں moveForward(); والی بلاکیں چاہیئے تھیں۔ اگر کمپیوٹر کو صرف بولنے سے بلاکیں چار یا پانچ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 گنا آگے بڑھتیں تو آسان ہوتا۔ ہماری خوش قسمتی سمجھیں کہ کمپیوٹر احکام کو تکراری loop کے ساتھ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 دہرانے میں واقعی اچھے ہوتے ہیں۔ Minecraft میں ایک نئی دنیا بناتے وقت، ہم تمام ابتدائی جگہ رکھنے کے لئے دہرانے والے loops استعمال کرتے ہیں 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 گردشی حرکتیں یعنی loops استعمال کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ ہم ہزاروں بلاکس اسی انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 loops کو اور بھی چھوٹے طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، مثلاً چلتے وقت ایلکس کے پاؤں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 تکراری لوپ کے کمانڈ پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 رات ہو رہی ہے تو ہم اگلے دو لیولز میں اپنی حفاظت کے لئے گھر بناتے ہیں۔ ہم یہ آسانی سے ریپیٹ بلاک کے ذریعے 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 کر سکتے ہیں ہمارے گھر کی دیوار بنانے کے لئے، یا تو ہم ایلیکس کو آگے بڑھنے کے لئے کہہ سکتے ہیں اور 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 چار بار تختیاں رکھیں یا ہم اسے بتا سکتے ہیں کہ آگے بڑھے اور ایک تختی رکھے، پھر 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 اسی کمانڈ کو لیتے ہیں اور ریپٹ بلاک استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ ایکشن متعدد بار انجام ہو۔ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 اب ہم ریپیٹ بلاک پر کلیک کر کے اسے بتاتے ہیں کہ وہ یہ عمل کتنی دفعہ 99:59:59.999 --> 99:59:59.999 انجام دے۔ آئیئے اب ہم اپنا گھر بنائیں اس سے پہلے کہ رات ہو! انجوائے کرو۔