[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,میں لڈیا ونٹرز، موجنگ کی برانڈ ڈائریکٹر، ہوں\Nاور ہم نے ایک چھوٹا سا گیم Minecraft بنایا ہے۔ Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,مجھے ماینکرافٹ میں گھومنا پھرنا پسند ہے۔\Nمجھے گفاوں میں مہمجوئی اور چیزیں Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,ڈھونڈنا پسند ہے۔ چونکہ میں پروگرامر نہیں ہوں،\Nمیں Minecraft کے درسوں کے لئے پرجوش ہوں Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,اور خود بھی کچھ کوڈ لکھنا چاہتی ہوں۔ Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,پچھلے لیول میں moveForward(); والی بلاکیں چاہیئے تھیں۔ اگر کمپیوٹر کو صرف بولنے سے بلاکیں چار یا پانچ Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,, گنا آگے بڑھتیں تو آسان ہوتا۔ ہماری خوش قسمتی سمجھیں کہ\Nکمپیوٹر احکام کو تکراری loop کے ساتھ Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,دہرانے میں واقعی اچھے ہوتے ہیں۔ Minecraft میں ایک نئی دنیا بناتے وقت،\Nہم تمام ابتدائی جگہ رکھنے کے لئے دہرانے والے loops استعمال کرتے ہیں Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,گردشی حرکتیں یعنی loops استعمال کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ ہم\Nہزاروں بلاکس اسی انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,loops کو اور بھی چھوٹے طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، مثلاً\Nچلتے وقت ایلکس کے پاؤں آگے پیچھے حرکت کرتے ہیں۔ Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,تکراری لوپ کے کمانڈ پروگرامنگ کا ایک طاقتور حصہ ہیں۔ Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,رات ہو رہی ہے تو ہم اگلے دو لیولز میں اپنی حفاظت کے لئے گھر بناتے ہیں۔\Nہم یہ آسانی سے ریپیٹ بلاک کے ذریعے Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,کر سکتے ہیں ہمارے گھر کی دیوار بنانے کے لئے،\Nیا تو ہم ایلیکس کو آگے بڑھنے کے لئے کہہ سکتے ہیں اور Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,چار بار تختیاں رکھیں یا ہم اسے بتا سکتے ہیں\Nکہ آگے بڑھے اور ایک تختی رکھے، پھر Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,اسی کمانڈ کو لیتے ہیں اور ریپٹ بلاک استعمال کرتے ہیں\Nتاکہ وہ ایکشن متعدد بار انجام ہو۔ Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,اب ہم ریپیٹ بلاک پر کلیک کر کے اسے بتاتے ہیں\Nکہ وہ یہ عمل کتنی دفعہ Dialogue: 0,9:59:59.99,9:59:59.99,Default,,0000,0000,0000,,انجام دے۔ آئیئے اب ہم اپنا گھر بنائیں\Nاس سے پہلے کہ رات ہو! انجوائے کرو۔