Hour of Code - Chris Bosh teaches Repeat Until statements - audio fixed
-
0:00 - 0:03ہر ایتھلیٹ جانتا ہے کہ
آپ کا کمال مشق میں ہے۔ -
0:03 - 0:07ایک ہی حرکت میں کمال تکرار
یا ہدف کے حصول سے ملتا ہے۔ -
0:07 - 0:09جب میں ہائی سکول میں تھا،
-
0:09 - 0:12میں ہر دفعہ 10 فری تھروز مکمل
کرتے تک مشق نہیں چھوڑتا۔ -
0:12 - 0:16اسی طرح جب آپ کمپیوٹر پروگرام
میں آپ کمانڈ دہراتے ہیں -
0:16 - 0:19آپ مرضی سے تکرار کی
تعداد متعین کر سکتے ہیں، -
0:19 - 0:21یا کوئی واضح ہدف رکھ سکتے ہیں،
-
0:21 - 0:25اور کمپیوٹر کو ہدف آنے تک
تکرار کروا سکتے ہیں۔ -
0:25 - 0:29اگلے مثال میں، "repeat"
بلاک کو تبدیل کیا گیا ہے، -
0:29 - 0:32تکراری تعداد متعین کرنے
کی بجائے آپ کمپیوٹر پر -
0:32 - 0:37"repeat until" بلاک استعمال کر سکتے ہیں،
کہ اینگری برڈ کو بتا سکیں کہ تب تک -
0:37 - 0:40عمل کا تکرار کرے جب تک
سور دیوار سے نہیں ٹکراتا۔ -
0:40 - 0:44پھر ہم حلقے loop میں متعدد بلاک رکھ کر
اعمال کی مکرر لڑی بنا سکتے ہیں۔
- Title:
- Hour of Code - Chris Bosh teaches Repeat Until statements - audio fixed
- Video Language:
- English
- Team:
- Code.org
- Project:
- CSF '21-'22
- Duration:
- 0:51
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Hour of Code - Chris Bosh teaches Repeat Until statements - audio fixed | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Hour of Code - Chris Bosh teaches Repeat Until statements - audio fixed | ||
Tomedes edited Urdu subtitles for Hour of Code - Chris Bosh teaches Repeat Until statements - audio fixed |