ہر ایتھلیٹ جانتا ہے کہ
آپ کا کمال مشق میں ہے۔
ایک ہی حرکت میں کمال تکرار
یا ہدف کے حصول سے ملتا ہے۔
جب میں ہائی سکول میں تھا،
میں ہر دفعہ 10 فری تھروز مکمل
کرتے تک مشق نہیں چھوڑتا۔
اسی طرح جب آپ کمپیوٹر پروگرام
میں آپ کمانڈ دہراتے ہیں
آپ مرضی سے تکرار کی
تعداد متعین کر سکتے ہیں،
یا کوئی واضح ہدف رکھ سکتے ہیں،
اور کمپیوٹر کو ہدف آنے تک
تکرار کروا سکتے ہیں۔
اگلے مثال میں، "repeat"
بلاک کو تبدیل کیا گیا ہے،
تکراری تعداد متعین کرنے
کی بجائے آپ کمپیوٹر پر
"repeat until" بلاک استعمال کر سکتے ہیں،
کہ اینگری برڈ کو بتا سکیں کہ تب تک
عمل کا تکرار کرے جب تک
سور دیوار سے نہیں ٹکراتا۔
پھر ہم حلقے loop میں متعدد بلاک رکھ کر
اعمال کی مکرر لڑی بنا سکتے ہیں۔