WEBVTT 00:00:00.300 --> 00:00:03.000 ہر ایتھلیٹ جانتا ہے کہ آپ کا کمال مشق میں ہے۔ 00:00:03.000 --> 00:00:07.400 ایک ہی حرکت میں کمال تکرار یا ہدف کے حصول سے ملتا ہے۔ 00:00:07.400 --> 00:00:09.100 جب میں ہائی سکول میں تھا، 00:00:09.100 --> 00:00:12.200 میں ہر دفعہ 10 فری تھروز مکمل کرتے تک مشق نہیں چھوڑتا۔ 00:00:12.200 --> 00:00:16.500 اسی طرح جب آپ کمپیوٹر پروگرام میں آپ کمانڈ دہراتے ہیں 00:00:16.500 --> 00:00:19.439 آپ مرضی سے تکرار کی تعداد متعین کر سکتے ہیں، 00:00:19.439 --> 00:00:21.000 یا کوئی واضح ہدف رکھ سکتے ہیں، 00:00:21.000 --> 00:00:25.000 اور کمپیوٹر کو ہدف آنے تک تکرار کروا سکتے ہیں۔ 00:00:25.000 --> 00:00:29.000 اگلے مثال میں، "repeat" بلاک کو تبدیل کیا گیا ہے، 00:00:29.000 --> 00:00:32.400 تکراری تعداد متعین کرنے کی بجائے آپ کمپیوٹر پر 00:00:32.400 --> 00:00:36.700 "repeat until" بلاک استعمال کر سکتے ہیں، کہ اینگری برڈ کو بتا سکیں کہ تب تک 00:00:36.700 --> 00:00:40.059 عمل کا تکرار کرے جب تک سور دیوار سے نہیں ٹکراتا۔ 00:00:40.059 --> 00:00:44.400 پھر ہم حلقے loop میں متعدد بلاک رکھ کر اعمال کی مکرر لڑی بنا سکتے ہیں۔