< Return to Video

Hour of Code - Chris Bosh teaches Repeat Until statements - audio fixed

  • 0:00 - 0:03
    ہر ایتھلیٹ جانتا ہے کہ آپ کا کمال مشق میں ہے۔
  • 0:03 - 0:07
    ایک ہی حرکت میں کمال تکراری سے حاصل ہوتا ہے
    یا جب تک آپ ہدف تک نہ پہنچیں۔
  • 0:07 - 0:09
    جب میں ہائی سکول میں تھا،
  • 0:09 - 0:12
    میں ہر دفعہ 10 فری تھروز مکمل کرتے تک مشق نہیں چھوڑتا۔
  • 0:12 - 0:16
    اسی طرح جب آپ کمپیوٹر پروگرام میں آپ کمانڈ دہراتے ہیں
  • 0:16 - 0:19
    آپ مرضی سے تکرار کی تعداد متعین کر سکتے ہیں،
  • 0:19 - 0:21
    یا کوئی واضح ہدف رکھ سکتے ہیں،
  • 0:21 - 0:25
    اور کمپیوٹر کو ہدف آنے تک تکرار کروا سکتے ہیں۔
  • 0:25 - 0:29
    اگلے مثال میں، "repeat" بلاک کو تبدیل کیا گیا ہے،
  • 0:29 - 0:32
    تکراری تعداد متعین کرنے کی بجائے آپ کمپیوٹر پر
  • 0:32 - 0:37
    "repeat until" بلاک استعمال کر سکتے ہیں،کہ اینگری برڈ کو بتا سکیں کہ تب تک
  • 0:37 - 0:40
    عمل کا تکرار کرے جب تک سور دیوار سے نہیں ٹکراتا۔
  • 0:40 - 0:44
    پھر ہم حلقے loop میں متعدد بلاک رکھ کر
    اعمال کی مکرر لڑی بنا سکتے ہیں۔
Title:
Hour of Code - Chris Bosh teaches Repeat Until statements - audio fixed
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
0:51

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions