1 00:00:00,300 --> 00:00:03,000 ہر ایتھلیٹ جانتا ہے کہ آپ کا کمال مشق میں ہے۔ 2 00:00:03,000 --> 00:00:07,400 ایک ہی حرکت میں کمال تکراری سے حاصل ہوتا ہے یا جب تک آپ ہدف تک نہ پہنچیں۔ 3 00:00:07,400 --> 00:00:09,100 جب میں ہائی سکول میں تھا، 4 00:00:09,100 --> 00:00:12,200 میں ہر دفعہ 10 فری تھروز مکمل کرتے تک مشق نہیں چھوڑتا۔ 5 00:00:12,200 --> 00:00:16,500 اسی طرح جب آپ کمپیوٹر پروگرام میں آپ کمانڈ دہراتے ہیں 6 00:00:16,500 --> 00:00:19,439 آپ مرضی سے تکرار کی تعداد متعین کر سکتے ہیں، 7 00:00:19,439 --> 00:00:21,000 یا کوئی واضح ہدف رکھ سکتے ہیں، 8 00:00:21,000 --> 00:00:25,000 اور کمپیوٹر کو ہدف آنے تک تکرار کروا سکتے ہیں۔ 9 00:00:25,000 --> 00:00:29,000 اگلے مثال میں، "repeat" بلاک کو تبدیل کیا گیا ہے، 10 00:00:29,000 --> 00:00:32,400 تکراری تعداد متعین کرنے کی بجائے آپ کمپیوٹر پر 11 00:00:32,400 --> 00:00:36,700 "repeat until" بلاک استعمال کر سکتے ہیں،کہ اینگری برڈ کو بتا سکیں کہ تب تک 12 00:00:36,700 --> 00:00:40,059 عمل کا تکرار کرے جب تک سور دیوار سے نہیں ٹکراتا۔ 13 00:00:40,059 --> 00:00:44,400 پھر ہم حلقے loop میں متعدد بلاک رکھ کر اعمال کی مکرر لڑی بنا سکتے ہیں۔