0:00:00.300,0:00:03.000 ہر ایتھلیٹ جانتا ہے کہ آپ کا کمال مشق میں ہے۔ 0:00:03.000,0:00:07.400 ایک ہی حرکت میں کمال تکراری سے حاصل ہوتا ہے[br]یا جب تک آپ ہدف تک نہ پہنچیں۔ 0:00:07.400,0:00:09.100 جب میں ہائی سکول میں تھا، 0:00:09.100,0:00:12.200 میں ہر دفعہ 10 فری تھروز مکمل کرتے تک مشق نہیں چھوڑتا۔ 0:00:12.200,0:00:16.500 اسی طرح جب آپ کمپیوٹر پروگرام میں آپ کمانڈ دہراتے ہیں 0:00:16.500,0:00:19.439 آپ مرضی سے تکرار کی تعداد متعین کر سکتے ہیں، 0:00:19.439,0:00:21.000 یا کوئی واضح ہدف رکھ سکتے ہیں، 0:00:21.000,0:00:25.000 اور کمپیوٹر کو ہدف آنے تک تکرار کروا سکتے ہیں۔ 0:00:25.000,0:00:29.000 اگلے مثال میں، "repeat" بلاک کو تبدیل کیا گیا ہے، 0:00:29.000,0:00:32.400 تکراری تعداد متعین کرنے کی بجائے آپ کمپیوٹر پر 0:00:32.400,0:00:36.700 "repeat until" بلاک استعمال کر سکتے ہیں،کہ اینگری برڈ کو بتا سکیں کہ تب تک 0:00:36.700,0:00:40.059 عمل کا تکرار کرے جب تک سور دیوار سے نہیں ٹکراتا۔ 0:00:40.059,0:00:44.400 پھر ہم حلقے loop میں متعدد بلاک رکھ کر[br]اعمال کی مکرر لڑی بنا سکتے ہیں۔