-
ہر ایتھلیٹ جانتا ہے کہ آپ مشق کر کے، انہی حرکات کو بار بار دہرا کر
-
بہتری لاتے ہیں، اور آخر کار آپ واقعی میں ماہر ہو جاتے ہیں،
یا اپنے ہدف تک پہنچ جاتے ہیں۔
-
جب میں ہائی اسکول میں تھا،
-
تو میں نے تب تک مشق کرنی نہیں چھوڑی جب تک کہ میں نے کامیابی سے 10 آزدانہ گیندیں نہ پھینک لیں۔
-
اسی طرح، جب آپ کسی کمپیوٹر پروگرام پر جاتے ہیں اور کسی کمانڈ کو دہراتے ہیں
-
تو آپ اسے دہرانے کی ایک صحیح تعداد دے سکتے ہیں،
-
یا آپ ایک ہدف کی وضاحت کر سکتے ہیں،
-
اور اسے بتا سکتے ہیں کہ جب تک یہ کسی ہدف تک نہ پہنچ جائے اس کمانڈ کو دہراتے رہنا ہے۔
-
اگلی مثال میں، "رپیٹ" بلاک تبدیل ہو جاتا ہے،
-
یہ وضاحت کرنے کی بجائے کہ آپ اسے کتنی بار دہرانا چاہتے ہیں
-
آپ اینگری برڈ کو ویسا ہی کرنے کا بتانے کے لئے
"اس تک دہرائیں" بلاک کو استعمال کر سکتے ہیں
-
جب تک کہ یہ پِگ تک نہ پہنچ جائے یا جب تک یہ دیوار سے ٹکرا نہ جائے۔
-
اور ایک بار پھر یہی کہ، ہم لوپ کے اندر متعدد بلاکس ڈال سکتے ہیں اور
سلسلہ وار کارروائیوں کو دہرا سکتے ہیں۔