1 00:00:00,300 --> 00:00:03,000 ہر ایتھلیٹ جانتا ہے کہ آپ مشق کر کے، انہی حرکات کو بار بار دہرا کر 2 00:00:03,000 --> 00:00:07,400 بہتری لاتے ہیں، اور آخر کار آپ واقعی میں ماہر ہو جاتے ہیں، یا اپنے ہدف تک پہنچ جاتے ہیں۔ 3 00:00:07,400 --> 00:00:09,100 جب میں ہائی اسکول میں تھا، 4 00:00:09,100 --> 00:00:12,200 تو میں نے تب تک مشق کرنی نہیں چھوڑی جب تک کہ میں نے کامیابی سے 10 آزدانہ گیندیں نہ پھینک لیں۔ 5 00:00:12,200 --> 00:00:16,500 اسی طرح، جب آپ کسی کمپیوٹر پروگرام پر جاتے ہیں اور کسی کمانڈ کو دہراتے ہیں 6 00:00:16,500 --> 00:00:19,439 تو آپ اسے دہرانے کی ایک صحیح تعداد دے سکتے ہیں، 7 00:00:19,439 --> 00:00:21,000 یا آپ ایک ہدف کی وضاحت کر سکتے ہیں، 8 00:00:21,000 --> 00:00:25,000 اور اسے بتا سکتے ہیں کہ جب تک یہ کسی ہدف تک نہ پہنچ جائے اس کمانڈ کو دہراتے رہنا ہے۔ 9 00:00:25,000 --> 00:00:29,000 اگلی مثال میں، "رپیٹ" بلاک تبدیل ہو جاتا ہے، 10 00:00:29,000 --> 00:00:32,400 یہ وضاحت کرنے کی بجائے کہ آپ اسے کتنی بار دہرانا چاہتے ہیں 11 00:00:32,400 --> 00:00:36,700 آپ اینگری برڈ کو ویسا ہی کرنے کا بتانے کے لئے "اس تک دہرائیں" بلاک کو استعمال کر سکتے ہیں 12 00:00:36,700 --> 00:00:40,059 جب تک کہ یہ پِگ تک نہ پہنچ جائے یا جب تک یہ دیوار سے ٹکرا نہ جائے۔ 13 00:00:40,059 --> 00:00:44,400 اور ایک بار پھر یہی کہ، ہم لوپ کے اندر متعدد بلاکس ڈال سکتے ہیں اور سلسلہ وار کارروائیوں کو دہرا سکتے ہیں۔