0:00:00.300,0:00:03.000 ہر ایتھلیٹ جانتا ہے کہ آپ مشق کر کے، انہی حرکات کو بار بار دہرا کر 0:00:03.000,0:00:07.400 بہتری لاتے ہیں، اور آخر کار آپ واقعی میں ماہر ہو جاتے ہیں،[br]یا اپنے ہدف تک پہنچ جاتے ہیں۔ 0:00:07.400,0:00:09.100 جب میں ہائی اسکول میں تھا، 0:00:09.100,0:00:12.200 تو میں نے تب تک مشق کرنی نہیں چھوڑی جب تک کہ میں نے کامیابی سے 10 آزدانہ گیندیں نہ پھینک لیں۔ 0:00:12.200,0:00:16.500 اسی طرح، جب آپ کسی کمپیوٹر پروگرام پر جاتے ہیں اور کسی کمانڈ کو دہراتے ہیں 0:00:16.500,0:00:19.439 تو آپ اسے دہرانے کی ایک صحیح تعداد دے سکتے ہیں، 0:00:19.439,0:00:21.000 یا آپ ایک ہدف کی وضاحت کر سکتے ہیں، 0:00:21.000,0:00:25.000 اور اسے بتا سکتے ہیں کہ جب تک یہ کسی ہدف تک نہ پہنچ جائے اس کمانڈ کو دہراتے رہنا ہے۔ 0:00:25.000,0:00:29.000 اگلی مثال میں، "رپیٹ" بلاک تبدیل ہو جاتا ہے، 0:00:29.000,0:00:32.400 یہ وضاحت کرنے کی بجائے کہ آپ اسے کتنی بار دہرانا چاہتے ہیں 0:00:32.400,0:00:36.700 آپ اینگری برڈ کو ویسا ہی کرنے کا بتانے کے لئے[br]"اس تک دہرائیں" بلاک کو استعمال کر سکتے ہیں 0:00:36.700,0:00:40.059 جب تک کہ یہ پِگ تک نہ پہنچ جائے یا جب تک یہ دیوار سے ٹکرا نہ جائے۔ 0:00:40.059,0:00:44.400 اور ایک بار پھر یہی کہ، ہم لوپ کے اندر متعدد بلاکس ڈال سکتے ہیں اور[br]سلسلہ وار کارروائیوں کو دہرا سکتے ہیں۔