< Return to Video

Minecraft Hour of Code - Repeat Loops

  • 0:04 - 0:08
    سٹیمپی: پتہ نہیں سٹیسی کیا کر رہی ہے؟
  • 0:13 - 0:17
    سٹیسی: واہ، میرا خیال ہے میں
    صحیح جگہ پر ہوں۔
  • 0:17 - 0:19
    یہ واقعی زبردست ہے۔
  • 0:19 - 0:22
    مجھے لگتا میں مائنکرافٹ میں
    واپس آ گئی ہوں۔
  • 0:22 - 0:24
    ہیلو۔
  • 0:24 - 0:25
    کیسے ہیں آپ؟
  • 0:25 - 0:27
    ہیلو؟
  • 0:27 - 0:31
    اوہ، رینگتی ہوئی مخلوق ہے۔
    آپ کچھ بھی نہیں کرتے ارے؟
  • 0:31 - 0:31
    کیٹی: سٹیسی؟
  • 0:31 - 0:32
    سٹیسی: ہائے، کیٹی؟
  • 0:32 - 0:33
    کیٹی: ہاں!
  • 0:33 - 0:34
    مائنکرافٹ میں خوش آمدید۔
  • 0:34 - 0:35
    سٹیسی: شکریہ!
  • 0:35 - 0:37
    کیٹی: اندر آئیئے!
  • 0:38 - 0:40
    سٹیسی: یہ واقعی زبردست ہے۔
  • 0:40 - 0:43
    تو آپ یہاں روزانہ بحثیت ڈولپر
    کام کرتی ہے نا؟
  • 0:43 - 0:44
    کیٹی: ہاں یہاں کام کافی خوب ہے۔
  • 0:44 - 0:47
    میں مائنکرافٹ کے بازار کی
    ٹیم میں ڈولپر ہوں۔
  • 0:47 - 0:49
    سٹیسی: آپ کو کتنی کوڈ لکھنے
    کی زبانیں آتیں ہیں؟
  • 0:49 - 0:52
    کیٹی: میں نے زندگی میں نے شاید
    درجن سے زیادہ میں کام کیا ہے۔
  • 0:52 - 0:53
    سٹیسی: ایک درجن؟
  • 0:53 - 0:54
    کیٹی: جی۔
  • 0:54 - 0:58
    سٹیسی: تو آپ کو اس گولم کی طرح کے بندے
    کے بارے کے بارے میں کچھ معلوم ہے
  • 0:58 - 0:59
    وہی جسے "ایجنٹ" کہتے ہیں؟
  • 0:59 - 1:06
    کیٹی: ہم ایجنٹ سے وہ کام لیتے ہیں جو سٹیو
    اور ایلکس نہیں کر سکتے، جیسےلاوا پر چلنا۔
  • 1:06 - 1:10
    سٹیسی: میں کوڈ لکھنا سیکھنا چاہتی ہوں،
    اور وہ بھی سیکھنا چاہتے ہیں، تو
  • 1:10 - 1:13
    وہ کونسی چیز ہے جو کچھ بھی سیکھنے
    کے لئے جاننا ضروری ہوتی ہے؟
  • 1:13 - 1:16
    کیٹی: آپ کو لوپس کے بارے میں سیکھنا ہو گا۔
  • 1:16 - 1:17
    سٹیسی: اچھا۔
  • 1:17 - 1:21
    کیٹی: لوپس ایسا کوڈ ہے جو پروگرام اس مقصد
    سے لکھتے ہیں کہ کمپیوٹر لوپ کے کمانڈ
  • 1:21 - 1:22
    کو بار بار چلاتے جائیں۔
  • 1:22 - 1:26
    سٹیسی: سمجھ گئی، میرے خیال میں آگلے لیولز
    کوئی ایسی ہی چیز آ رہی ہے،
  • 1:26 - 1:29
    تو آئیں اور لوپس بنانے کی سعی کر لیں۔
  • 1:29 - 1:33
    اگلے لیول میں آپ لوپ استعمال کرتے ہوئے
    ایجنٹ کو راستے پر آگے لے جا سکتے ہیں۔
  • 1:33 - 1:38
    تکراری بلاک ورک سپیس میں لے جائیں اور
    move forward بلاک کو تکراری بلاک کے
  • 1:38 - 1:39
    اندر لے جائیں۔
  • 1:39 - 1:44
    یہ کمپیوٹر کو بتاتا ہے کہ وہ ایک ہی
    کام کئی بار دہرائے اور ورک سپیس میں
  • 1:44 - 1:46
    بہت زیادہ بلاک ڈالنے کی
    ضرورت بھی نہیں ہوتی۔
  • 1:46 - 1:51
    آپ تکراری بلاک میں ایک عدد ڈال کر اسے
    بتا سکتے ہیں کہ کتنی دفعہ تکرار ہو۔
  • 1:51 - 1:56
    آپ تکراری بلاک میں مڑنے اور متعدد کمانڈ
    ڈال سکتے ہیں، لیکن اب کی بار
  • 1:56 - 1:59
    ایجنٹ کو تکراری انداز میں
    کچھ قدم آگے لے جائیں۔
  • 1:59 - 2:03
    یاد رہے کہ اگر پزل میں مشکل ہے تو
    آپ ہمیشہ "reset" کا بٹن دبا کر
  • 2:03 - 2:04
    دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔
  • 2:04 - 2:09
    اگر آپ کیٹی جیسی اچھی نوکری چاہتے ہیں
    تو جا کر "show code" پر کلک
  • 2:09 - 2:11
    کریں، لیکن تب جب ہر لیول ختم کر لو۔
  • 2:11 - 2:15
    آپ کو وہ جاوا سکرپٹ کوڈ نظر آئے گا
    جو کیٹی جیسے لوگ مائنکرافٹ کو
  • 2:15 - 2:17
    پروگرام کرتے ہوئے استعمال کرتے ہیں۔
  • 2:17 - 2:18
    اچھا آپ کی توجہ کا بہت شکریہ!
  • 2:18 - 2:20
    کیٹی: ہاں، سب کو گڈ لک!
Title:
Minecraft Hour of Code - Repeat Loops
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
02:26

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions