1 00:00:04,420 --> 00:00:08,320 سٹیمپی: پتہ نہیں سٹیسی کیا کر رہی ہے؟ 2 00:00:13,020 --> 00:00:17,380 سٹیسی: واہ، میرا خیال ہے میں صحیح جگہ پر ہوں۔ 3 00:00:17,380 --> 00:00:19,300 یہ واقعی زبردست ہے۔ 4 00:00:19,300 --> 00:00:22,160 مجھے لگتا میں مائنکرافٹ میں واپس آ گئی ہوں۔ 5 00:00:22,160 --> 00:00:23,700 ہیلو۔ 6 00:00:23,700 --> 00:00:24,700 کیسے ہیں آپ؟ 7 00:00:24,700 --> 00:00:26,760 ہیلو؟ 8 00:00:26,860 --> 00:00:30,740 اوہ، رینگتی ہوئی مخلوق ہے۔ آپ کچھ بھی نہیں کرتے ارے؟ 9 00:00:30,880 --> 00:00:31,380 کیٹی: سٹیسی؟ 10 00:00:31,420 --> 00:00:32,180 سٹیسی: ہائے، کیٹی؟ 11 00:00:32,240 --> 00:00:32,740 کیٹی: ہاں! 12 00:00:32,780 --> 00:00:33,960 مائنکرافٹ میں خوش آمدید۔ 13 00:00:33,960 --> 00:00:34,780 سٹیسی: شکریہ! 14 00:00:34,780 --> 00:00:36,900 کیٹی: اندر آئیئے! 15 00:00:38,080 --> 00:00:39,620 سٹیسی: یہ واقعی زبردست ہے۔ 16 00:00:39,620 --> 00:00:42,740 تو آپ یہاں روزانہ بحثیت ڈولپر کام کرتی ہے نا؟ 17 00:00:42,740 --> 00:00:44,320 کیٹی: ہاں یہاں کام کافی خوب ہے۔ 18 00:00:44,320 --> 00:00:46,789 میں مائنکرافٹ کے بازار کی ٹیم میں ڈولپر ہوں۔ 19 00:00:46,789 --> 00:00:49,310 سٹیسی: آپ کو کتنی کوڈ لکھنے کی زبانیں آتیں ہیں؟ 20 00:00:49,310 --> 00:00:51,980 کیٹی: میں نے زندگی میں نے شاید درجن سے زیادہ میں کام کیا ہے۔ 21 00:00:51,980 --> 00:00:52,980 سٹیسی: ایک درجن؟ 22 00:00:52,980 --> 00:00:53,980 کیٹی: جی۔ 23 00:00:53,980 --> 00:00:57,539 سٹیسی: تو آپ کو اس گولم کی طرح کے بندے کے بارے کے بارے میں کچھ معلوم ہے 24 00:00:57,539 --> 00:00:59,040 وہی جسے "ایجنٹ" کہتے ہیں؟ 25 00:00:59,040 --> 00:01:05,800 کیٹی: ہم ایجنٹ سے وہ کام لیتے ہیں جو سٹیو اور ایلکس نہیں کر سکتے، جیسےلاوا پر چلنا۔ 26 00:01:05,800 --> 00:01:10,009 سٹیسی: میں کوڈ لکھنا سیکھنا چاہتی ہوں، اور وہ بھی سیکھنا چاہتے ہیں، تو 27 00:01:10,009 --> 00:01:13,050 وہ کونسی چیز ہے جو کچھ بھی سیکھنے کے لئے جاننا ضروری ہوتی ہے؟ 28 00:01:13,050 --> 00:01:15,550 کیٹی: آپ کو لوپس کے بارے میں سیکھنا ہو گا۔ 29 00:01:15,550 --> 00:01:16,550 سٹیسی: اچھا۔ 30 00:01:16,550 --> 00:01:20,890 کیٹی: لوپس ایسا کوڈ ہے جو پروگرام اس مقصد سے لکھتے ہیں کہ کمپیوٹر لوپ کے کمانڈ 31 00:01:20,890 --> 00:01:22,050 کو بار بار چلاتے جائیں۔ 32 00:01:22,050 --> 00:01:25,640 سٹیسی: سمجھ گئی، میرے خیال میں آگلے لیولز کوئی ایسی ہی چیز آ رہی ہے، 33 00:01:25,640 --> 00:01:28,869 تو آئیں اور لوپس بنانے کی سعی کر لیں۔ 34 00:01:28,869 --> 00:01:32,860 اگلے لیول میں آپ لوپ استعمال کرتے ہوئے ایجنٹ کو راستے پر آگے لے جا سکتے ہیں۔ 35 00:01:32,860 --> 00:01:38,110 تکراری بلاک ورک سپیس میں لے جائیں اور move forward بلاک کو تکراری بلاک کے 36 00:01:38,110 --> 00:01:39,170 اندر لے جائیں۔ 37 00:01:39,170 --> 00:01:43,750 یہ کمپیوٹر کو بتاتا ہے کہ وہ ایک ہی کام کئی بار دہرائے اور ورک سپیس میں 38 00:01:43,750 --> 00:01:46,340 بہت زیادہ بلاک ڈالنے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ 39 00:01:46,340 --> 00:01:50,640 آپ تکراری بلاک میں ایک عدد ڈال کر اسے بتا سکتے ہیں کہ کتنی دفعہ تکرار ہو۔ 40 00:01:50,640 --> 00:01:55,700 آپ تکراری بلاک میں مڑنے اور متعدد کمانڈ ڈال سکتے ہیں، لیکن اب کی بار 41 00:01:55,700 --> 00:01:59,000 ایجنٹ کو تکراری انداز میں کچھ قدم آگے لے جائیں۔ 42 00:01:59,000 --> 00:02:02,649 یاد رہے کہ اگر پزل میں مشکل ہے تو آپ ہمیشہ "reset" کا بٹن دبا کر 43 00:02:02,649 --> 00:02:03,759 دوبارہ کوشش کر سکتے ہیں۔ 44 00:02:03,759 --> 00:02:08,770 اگر آپ کیٹی جیسی اچھی نوکری چاہتے ہیں تو جا کر "show code" پر کلک 45 00:02:08,770 --> 00:02:11,440 کریں، لیکن تب جب ہر لیول ختم کر لو۔ 46 00:02:11,440 --> 00:02:15,000 آپ کو وہ جاوا سکرپٹ کوڈ نظر آئے گا جو کیٹی جیسے لوگ مائنکرافٹ کو 47 00:02:15,000 --> 00:02:16,840 پروگرام کرتے ہوئے استعمال کرتے ہیں۔ 48 00:02:16,840 --> 00:02:18,350 اچھا آپ کی توجہ کا بہت شکریہ! 49 00:02:18,350 --> 00:02:19,599 کیٹی: ہاں، سب کو گڈ لک!