Nested Loops with the artist in Course 4
-
0:05 - 0:11جب آپ کسی اور لوپ کے اندر ایک لوپ لگاتے ہیں،
تو ہم اسے نیسڈ لوپ کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر، یہاں -
0:11 - 0:17ہمیں پہلے ہی کوڈ دیا گیا ہے تاکہ مثلث کی ہر طرف کے لئے
ایک مرتبہ، تین پر مقرر کردہ دہرانے کا وقت بلاک کا -
0:17 - 0:22استعمال کرتے ہوئے لمبائی 100 پکسلز کی اطراف کے ساتھ
ایک مثلث بناسکیں۔ لیکن ہم چھ -
0:22 - 0:27مثلث بنانا چاہتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لئے، ہم اس لوپ کو
لینے لگے ہیں اور اسے ایک دوسرے دہرانے کا وقت -
0:27 - 0:30بلاک کے اندر رکھ دیں گے۔ بہت زبردست!
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Nested Loops with the artist in Course 4 |