0:00:04.980,0:00:11.040 جب آپ کسی اور لوپ کے اندر ایک لوپ لگاتے ہیں،[br]تو ہم اسے نیسڈ لوپ کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر، یہاں 0:00:11.040,0:00:16.699 ہمیں پہلے ہی کوڈ دیا گیا ہے تاکہ مثلث کی ہر طرف کے لئے[br]ایک مرتبہ، تین پر مقرر کردہ دہرانے کا وقت بلاک کا 0:00:16.699,0:00:22.050 استعمال کرتے ہوئے لمبائی 100 پکسلز کی اطراف کے ساتھ[br]ایک مثلث بناسکیں۔ لیکن ہم چھ 0:00:22.050,0:00:27.230 مثلث بنانا چاہتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لئے، ہم اس لوپ کو[br]لینے لگے ہیں اور اسے ایک دوسرے دہرانے کا وقت 0:00:27.230,0:00:30.090 بلاک کے اندر رکھ دیں گے۔ بہت زبردست!