[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:04.98,0:00:11.04,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ کسی اور لوپ کے اندر ایک لوپ لگاتے ہیں،\Nتو ہم اسے نیسڈ لوپ کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر، یہاں Dialogue: 0,0:00:11.04,0:00:16.70,Default,,0000,0000,0000,,ہمیں پہلے ہی کوڈ دیا گیا ہے تاکہ مثلث کی ہر طرف کے لئے\Nایک مرتبہ، تین پر مقرر کردہ دہرانے کا وقت بلاک کا Dialogue: 0,0:00:16.70,0:00:22.05,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کرتے ہوئے لمبائی 100 پکسلز کی اطراف کے ساتھ\Nایک مثلث بناسکیں۔ لیکن ہم چھ Dialogue: 0,0:00:22.05,0:00:27.23,Default,,0000,0000,0000,,مثلث بنانا چاہتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لئے، ہم اس لوپ کو\Nلینے لگے ہیں اور اسے ایک دوسرے دہرانے کا وقت Dialogue: 0,0:00:27.23,0:00:30.09,Default,,0000,0000,0000,,بلاک کے اندر رکھ دیں گے۔ بہت زبردست!