Bee Conditionals - the If Flower/Honeycomb block
-
0:06 - 0:12یہ ایک کنڈیشنل بلاک ہے۔ یہ کہتا ہے کہ اگر
آپ پھول یا شہد کے چھتے پر ہیں، -
0:12 - 0:18تو کچھ کریں۔ یہ تب مفید ہے جب ہمیں معلوم نہ ہو کہ
کتنا شہد یا رس حاصل کرنا ہے جیسا کہ ہم یہاں -
0:18 - 0:24اس سوالیہ نشان کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ اس مثال میں،
ہم یہ کہنے لگے ہیں کہ، اگر یہ پھول ہے، تو تمام رس حاصل کریں اور پھر یہ -
0:24 - 0:32کہنے کے لئے دوسرا استعمال کریں کہ،
اگر یہ شہد کا چھتہ ہے، تو شہد بنائیں۔ ٹاڈا!
- Title:
- Bee Conditionals - the If Flower/Honeycomb block
- Video Language:
- English
- Duration:
- 0:34
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Bee Conditionals - the If Flower/Honeycomb block |