[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:05.55,0:00:11.81,Default,,0000,0000,0000,,یہ ایک کنڈیشنل بلاک ہے۔ یہ کہتا ہے کہ اگر\Nآپ پھول یا شہد کے چھتے پر ہیں، Dialogue: 0,0:00:11.81,0:00:17.88,Default,,0000,0000,0000,,تو کچھ کریں۔ یہ تب مفید ہے جب ہمیں معلوم نہ ہو کہ\Nکتنا شہد یا رس حاصل کرنا ہے جیسا کہ ہم یہاں Dialogue: 0,0:00:17.88,0:00:24.48,Default,,0000,0000,0000,,اس سوالیہ نشان کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ اس مثال میں،\Nہم یہ کہنے لگے ہیں کہ، اگر یہ پھول ہے، تو تمام رس حاصل کریں اور پھر یہ Dialogue: 0,0:00:24.48,0:00:31.82,Default,,0000,0000,0000,,کہنے کے لئے دوسرا استعمال کریں کہ،\Nاگر یہ شہد کا چھتہ ہے، تو شہد بنائیں۔ ٹاڈا!