Return to Video

Bee Conditionals - the If Flower/Honeycomb block

  • 0:06 - 0:12
    یہ ایک کنڈیشنل بلاک ہے۔ یہ کہتا ہے کہ اگر
    آپ پھول یا شہد کے چھتے پر ہیں،
  • 0:12 - 0:18
    تو کچھ کریں۔ یہ تب مفید ہے جب ہمیں معلوم نہ ہو کہ
    کتنا شہد یا رس حاصل کرنا ہے جیسا کہ ہم یہاں
  • 0:18 - 0:24
    اس سوالیہ نشان کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ اس مثال میں،
    ہم یہ کہنے لگے ہیں کہ، اگر یہ پھول ہے، تو تمام رس حاصل کریں اور پھر یہ
  • 0:24 - 0:32
    کہنے کے لئے دوسرا استعمال کریں کہ،
    اگر یہ شہد کا چھتہ ہے، تو شہد بنائیں۔ ٹاڈا!
Title:
Bee Conditionals - the If Flower/Honeycomb block
Video Language:
English
Duration:
0:34

Urdu subtitles

Revisions