< Return to Video

Course 1 - PlayLab - Create a Story

  • 0:00 - 0:05
    اب تخلیقی بننے اور کہانی سنانے کے لئے اپنی کوڈنگ کی مہارتوں کا
    استعمال کرنے کا وقت ہے۔ آپ کی کہانی میں اداکار ہوں گے اور آپ ان
  • 0:05 - 0:10
    اداکاروں سے بات چیت کرانے اور ایک دوسرے
    کے ساتھ تعامل کرانے کے قابل ہوں گے۔ لہذا میری اپنی
  • 0:10 - 0:15
    گیم بنائیں۔ لہذا مجھے بلی اور کتے کے پاس جانا ہے
    اور ان سے باتیں کہلوانی ہیں۔
  • 0:15 - 0:20
    یہ سوچنا شروع کریں کہ آپ کس طرح کی کہانی
    سنانا چاہتے ہیں۔ بلی ہمیشہ سے ہی کتے سے ڈرتی رہی ہے
  • 0:20 - 0:25
    اور کیا ہوگا اگر بلی پتہ لگاتی ہے کہ
    کتا اچھا بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ "جب چلائیں" بلاک
  • 0:25 - 0:31
    ہر چیز کو شروع کرتا ہے۔ "موو" بلاک آپ کے کردار کو آگے بڑھائے گا
    اور "کہیں" بلاک آپ کے کردار سے وہی کہلوانے گا
  • 0:31 - 0:37
    جو بھی آپ ٹائپ کریں گے۔ میں
    کتے سے آکر "ہیلو" کہلوا رہی تھی۔ وہ
  • 0:37 - 0:44
    مکمل ڈر جائے گی۔ یہ "جب اداکاروں کا تصادم ہوتا ہے"
    بلاک ہے جسے آپ دوسرے بلاکس سے جوڑ سکتے ہیں۔
  • 0:44 - 0:51
    میں کتے کو آکر "ہیلو" کہلوا رہی تھی
    لیکن پھر بلی ڈر گئی اس لئے وہ بھاگ گئی۔ "آہ"
  • 0:51 - 0:54
    اگر مزید وقت ہوتا، تو اس کا
    اچھا اختتام ہوتا۔ ختم شد!
Title:
Course 1 - PlayLab - Create a Story
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
0:56

Urdu subtitles

Revisions