0:00:00.170,0:00:04.980 اب تخلیقی بننے اور کہانی سنانے کے لئے اپنی کوڈنگ کی مہارتوں کا[br]استعمال کرنے کا وقت ہے۔ آپ کی کہانی میں اداکار ہوں گے اور آپ ان 0:00:04.980,0:00:09.660 اداکاروں سے بات چیت کرانے اور ایک دوسرے[br]کے ساتھ تعامل کرانے کے قابل ہوں گے۔ لہذا میری اپنی 0:00:09.660,0:00:15.320 گیم بنائیں۔ لہذا مجھے بلی اور کتے کے پاس جانا ہے[br]اور ان سے باتیں کہلوانی ہیں۔ 0:00:15.320,0:00:19.840 یہ سوچنا شروع کریں کہ آپ کس طرح کی کہانی[br]سنانا چاہتے ہیں۔ بلی ہمیشہ سے ہی کتے سے ڈرتی رہی ہے 0:00:19.840,0:00:25.340 اور کیا ہوگا اگر بلی پتہ لگاتی ہے کہ[br]کتا اچھا بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ "جب چلائیں" بلاک 0:00:25.340,0:00:30.840 ہر چیز کو شروع کرتا ہے۔ "موو" بلاک آپ کے کردار کو آگے بڑھائے گا[br]اور "کہیں" بلاک آپ کے کردار سے وہی کہلوانے گا 0:00:30.840,0:00:36.679 جو بھی آپ ٹائپ کریں گے۔ میں[br]کتے سے آکر "ہیلو" کہلوا رہی تھی۔ وہ 0:00:36.679,0:00:43.609 مکمل ڈر جائے گی۔ یہ "جب اداکاروں کا تصادم ہوتا ہے"[br]بلاک ہے جسے آپ دوسرے بلاکس سے جوڑ سکتے ہیں۔ 0:00:43.609,0:00:50.829 میں کتے کو آکر "ہیلو" کہلوا رہی تھی[br]لیکن پھر بلی ڈر گئی اس لئے وہ بھاگ گئی۔ "آہ" 0:00:50.829,0:00:54.389 اگر مزید وقت ہوتا، تو اس کا[br]اچھا اختتام ہوتا۔ ختم شد!