Course 1 - PlayLab - Create a Story
-
0:00 - 0:05اب تخلیقی بننے اور کہانی سنانے کے لئے اپنی کوڈنگ کی مہارتوں کا
استعمال کرنے کا وقت ہے۔ آپ کی کہانی میں اداکار ہوں گے اور آپ ان -
0:05 - 0:10اداکاروں سے بات چیت کرانے اور ایک دوسرے
کے ساتھ تعامل کرانے کے قابل ہوں گے۔ لہذا میری اپنی -
0:10 - 0:15گیم بنائیں۔ لہذا مجھے بلی اور کتے کے پاس جانا ہے
اور ان سے باتیں کہلوانی ہیں۔ -
0:15 - 0:20یہ سوچنا شروع کریں کہ آپ کس طرح کی کہانی
سنانا چاہتے ہیں۔ بلی ہمیشہ سے ہی کتے سے ڈرتی رہی ہے -
0:20 - 0:25اور کیا ہوگا اگر بلی پتہ لگاتی ہے کہ
کتا اچھا بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ "جب چلائیں" بلاک -
0:25 - 0:31ہر چیز کو شروع کرتا ہے۔ "موو" بلاک آپ کے کردار کو آگے بڑھائے گا
اور "کہیں" بلاک آپ کے کردار سے وہی کہلوانے گا -
0:31 - 0:37جو بھی آپ ٹائپ کریں گے۔ میں
کتے سے آکر "ہیلو" کہلوا رہی تھی۔ وہ -
0:37 - 0:44مکمل ڈر جائے گی۔ یہ "جب اداکاروں کا تصادم ہوتا ہے"
بلاک ہے جسے آپ دوسرے بلاکس سے جوڑ سکتے ہیں۔ -
0:44 - 0:51میں کتے کو آکر "ہیلو" کہلوا رہی تھی
لیکن پھر بلی ڈر گئی اس لئے وہ بھاگ گئی۔ "آہ" -
0:51 - 0:54اگر مزید وقت ہوتا، تو اس کا
اچھا اختتام ہوتا۔ ختم شد!
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Course 1 - PlayLab - Create a Story |