< Return to Video

Minecraft: Voyage Aquatic Repeat Until

  • 0:00 - 0:01
    بہت خوب!
  • 0:01 - 0:02
    ہم نے کاڈ مچھلی پکڑ لی ہے!
  • 0:02 - 0:08
    آپ ڈالفن کو کاڈفش کھلا کر
    ایک ٹوٹا ہوا جہاز ڈھونڈ سکتے ہیں
  • 0:08 - 0:10
    جہاں شاید خزانہ ہو؟
  • 0:10 - 0:12
    ہم لگتا ہے قریب ہو رہے ہیں۔
  • 0:12 - 0:18
    اگلے پزل سوالات ضرور مشکل تر ہونگے،
    تو بہتر ہے کچھ کوڈنگ سیکھیں۔
  • 0:18 - 0:19
    یہ کیا ہے؟
  • 0:19 - 0:20
    غار ہے؟
  • 0:20 - 0:21
    مہمجوؤں، آپ کو خوش آمدید!
  • 0:21 - 0:23
    میرا نام سکاڈ ہے۔
  • 0:23 - 0:28
    میں نے دیکھا آپ پچھلے پزل میں بار بار ایک
    ہی قسم کے کمانڈ استعمال کر رہے تھے۔
  • 0:28 - 0:30
    کچھ تھکا دینے والا کام تھا شاید۔
  • 0:30 - 0:34
    کیا کبھی ارمان کرتے ہیں کہ آپ کچھ کام،
    جیسے برتن دھونا یا برش کرنا،
  • 0:34 - 0:38
    بار بار بغیر کسی
    تھکاوٹ کے کر پاتے؟
  • 0:38 - 0:39
    اچھا ہوتا نا۔
  • 0:39 - 0:45
    کمپیوٹر کوڈ میں حلقوں loops کے ذریعے ایک ہی کام
    بار بار کرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔
  • 0:45 - 0:49
    آگر آپ چاہتے ہیں آپ کا پروگرام ایک ہی کام
    دہراتا رہے، تو loops استعمال کریں۔
  • 0:49 - 0:54
    لوپس میں احکام repeat until ہدف حاصل
    ہونے تک تکرار ہونگے۔
  • 0:54 - 0:59
    جب پروگرام کو کسی ہدف تک تکرار کا حکم ملے،
    تو کمپیوٹر ہدف حاصل ہونے تک
  • 0:59 - 1:02
    ہدایات پر عمل دہرائے گا۔
  • 1:02 - 1:03
    آپ اسے خود آزما لیں!
  • 1:03 - 1:08
    جس کمانڈ کو دہرانا چاہتے ہیں، اسے
    repeat until goal کے بلاک میں ڈال دیں
  • 1:08 - 1:10
    run پر کلک کریں، دیکھیں کیسے چلتا ہے!
  • 1:12 - 1:14
    اچھا، تو یہ تھوڑا عجیب تھا۔
  • 1:14 - 1:16
    کسے پتہ تھا سکاڈ کوڈ بھی لکھ سکتا ہے؟
  • 1:16 - 1:19
    یا یہ کہ ان کی انگلیاں بھی ہوتیں ہیں۔
  • 1:19 - 1:21
    اچھا تو اب ہم لوپس حلقوں
    کے بارے میں جانتے ہیں۔
  • 1:21 - 1:23
    چلو انہیں مزید خزانہ لینے
    کے لئے استعمال کریں۔
  • 1:23 - 1:24
    سب ٹائٹل از Amara کمیونیٹی
Title:
Minecraft: Voyage Aquatic Repeat Until
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
01:25

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions