WEBVTT 00:00:00.100 --> 00:00:00.980 بہت خوب! 00:00:00.980 --> 00:00:02.440 ہم نے کاڈ مچھلی پکڑ لی ہے! 00:00:02.440 --> 00:00:07.510 آپ ڈالفن کو کاڈفش کھلا کر ایک ٹوٹا ہوا جہاز ڈھونڈ سکتے ہیں 00:00:07.510 --> 00:00:09.550 جہاں شاید خزانہ ہو؟ 00:00:09.550 --> 00:00:11.610 ہم لگتا ہے قریب ہو رہے ہیں۔ 00:00:11.610 --> 00:00:17.510 اگلے پزل سوالات ضرور مشکل تر ہونگے، تو بہتر ہے کچھ کوڈنگ سیکھیں۔ 00:00:17.510 --> 00:00:18.510 یہ کیا ہے؟ 00:00:18.510 --> 00:00:19.920 غار ہے؟ 00:00:19.920 --> 00:00:21.390 مہمجوؤں، آپ کو خوش آمدید! 00:00:21.390 --> 00:00:22.660 میرا نام سکاڈ ہے۔ 00:00:22.660 --> 00:00:28.000 میں نے دیکھا آپ پچھلے پزل میں بار بار ایک ہی قسم کے کمانڈ استعمال کر رہے تھے۔ 00:00:28.000 --> 00:00:29.840 کچھ تھکا دینے والا کام تھا شاید۔ 00:00:29.840 --> 00:00:33.890 کیا کبھی ارمان کرتے ہیں کہ آپ کچھ کام، جیسے برتن دھونا یا برش کرنا، 00:00:33.890 --> 00:00:37.760 بار بار بغیر کسی تھکاوٹ کے کر پاتے؟ 00:00:37.760 --> 00:00:39.219 اچھا ہوتا نا۔ 00:00:39.219 --> 00:00:45.049 کمپیوٹر کوڈ میں حلقوں loops کے ذریعے ایک ہی کام بار بار کرنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ 00:00:45.049 --> 00:00:49.159 آگر آپ چاہتے ہیں آپ کا پروگرام ایک ہی کام دہراتا رہے، تو loops استعمال کریں۔ 00:00:49.159 --> 00:00:54.409 لوپس میں احکام repeat until ہدف حاصل ہونے تک تکرار ہونگے۔ 00:00:54.409 --> 00:00:59.329 جب پروگرام کو کسی ہدف تک تکرار کا حکم ملے، تو کمپیوٹر ہدف حاصل ہونے تک 00:00:59.329 --> 00:01:01.659 ہدایات پر عمل دہرائے گا۔ 00:01:01.660 --> 00:01:03.280 آپ اسے خود آزما لیں! 00:01:03.280 --> 00:01:07.960 جس کمانڈ کو دہرانا چاہتے ہیں، اسے repeat until goal کے بلاک میں ڈال دیں 00:01:07.960 --> 00:01:10.100 run پر کلک کریں، دیکھیں کیسے چلتا ہے! 00:01:12.360 --> 00:01:14.480 اچھا، تو یہ تھوڑا عجیب تھا۔ 00:01:14.480 --> 00:01:16.150 کسے پتہ تھا سکاڈ کوڈ بھی لکھ سکتا ہے؟ 00:01:16.150 --> 00:01:18.570 یا یہ کہ ان کی انگلیاں بھی ہوتیں ہیں۔ 00:01:18.570 --> 00:01:20.940 اچھا تو اب ہم لوپس حلقوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ 00:01:20.940 --> 00:01:23.320 چلو انہیں مزید خزانہ لینے کے لئے استعمال کریں۔ 00:01:23.320 --> 00:01:24.000 سب ٹائٹل از Amara کمیونیٹی