-
زبردست!
-
ہم نے ایک کوڈفش پکڑی ہے!
-
کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر آپ کوڈفش کسی ڈالفن کو
کھلاتے ہیں، تو ڈولفن آپ کو تباہ شدہ جہاز کی طرف لے جائے گی
-
جہاں خزانہ ہو سکتا ہے۔
-
ہمیں اس کے قریب رہنا ہوگا۔
-
پزلز کا اگلا سیٹ چال بھرا ہونے کا امکان ہے،
اس سے ہم کوڈنگ کی کچھ مزید مہارتوں کو بہتر طور پر سیکھتے ہیں۔
-
یہ کیا ہے؟
-
ایک غار؟
-
خوش آمدید، مہم جو!
-
میرا نام اسکویڈ ہے۔
-
میں نے غور کیا ہے کہ آپ کچھ آخری پزلز میں کمانڈز کے
ایک ہی سیٹ کو بار بار استعمال کر رہے تھے۔
-
جو تھوڑا اُکتا دینے والا رہا ہوگا۔
-
کیا آپ نے کبھی چاہا ہے کہ آپ کے پاس دوبارہ بار بار کچھ کرنے کا کوئی
طریقہ ہوتا جیسا کہ، آپ جانتے ہیں،
-
تھککاوٹ یا اکتاہٹ محسوس کیے بغیر
برتن دھونا یا اپنے دانت برش کرنا؟
-
یہ بہت عمدہ ہوگا.
-
کمپیوٹرز، کوڈنگ لوپس کا استعمال کرتے ہوئے بار بار
ایک ہی کام کرنے میں بہت اچھے ہوتے ہیں۔
-
جب آپ چاہیں کہ آپ کا پروگرام ایک ہی ہدایات کو
کئی مرتبہ انجام دے، تو آپ لوپ استعمال کرسکتے ہیں!
-
لوپ میں ہدایات شامل ہوتی ہیں جو ہدف تک پہنچنے تک
اسے دہرانے کا حکم دیتی ہیں۔
-
جب آپ کا پروگرام ہدف لوپ تک دہرانا شروع کر دیتا ہے،
تو یہ اندر کی ہدایات کو پڑھتا رہے گا جب تک کہ
-
یہ ہدف تک نہ پہنچ جائے۔
-
اسے اپنے لئے آزمائیں!
-
کمانڈز جنہیں آپ دہرانا چاہتے ہیں انہیں 'اس ہدف تک دہرائیں'
بلاک کے اندر رکھیں، رن پر کلک کریں،
-
اور اسے جاتا ہوا دیکھیں!
-
اچھا، تو یہ تھوڑا انوکھا تھا۔
-
کسے معلوم تھا کہ قیر ماہی کوڈ کر سکتی ہیں؟
-
میں نے تو یہ بھی نہیں سوچا تھا کہ ان کی انگلیاں ہوتی ہیں۔
-
تو اب ہم لوپس کے بارے میں جانتے ہیں۔
-
آئیں انہیں کچھ اور خزانہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
-
سب ٹائٹلز بطرف Amara.org کمیونٹی