0:00:00.100,0:00:00.980 زبردست! 0:00:00.980,0:00:02.440 ہم نے ایک کوڈفش پکڑی ہے! 0:00:02.440,0:00:07.510 کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر آپ کوڈفش کسی ڈالفن کو[br]کھلاتے ہیں، تو ڈولفن آپ کو تباہ شدہ جہاز کی طرف لے جائے گی 0:00:07.510,0:00:09.550 جہاں خزانہ ہو سکتا ہے۔ 0:00:09.550,0:00:11.610 ہمیں اس کے قریب رہنا ہوگا۔ 0:00:11.610,0:00:17.510 پزلز کا اگلا سیٹ چال بھرا ہونے کا امکان ہے،[br]اس سے ہم کوڈنگ کی کچھ مزید مہارتوں کو بہتر طور پر سیکھتے ہیں۔ 0:00:17.510,0:00:18.510 یہ کیا ہے؟ 0:00:18.510,0:00:19.920 ایک غار؟ 0:00:19.920,0:00:21.390 خوش آمدید، مہم جو! 0:00:21.390,0:00:22.660 میرا نام اسکویڈ ہے۔ 0:00:22.660,0:00:28.000 میں نے غور کیا ہے کہ آپ کچھ آخری پزلز میں کمانڈز کے[br]ایک ہی سیٹ کو بار بار استعمال کر رہے تھے۔ 0:00:28.000,0:00:29.840 جو تھوڑا اُکتا دینے والا رہا ہوگا۔ 0:00:29.840,0:00:33.890 کیا آپ نے کبھی چاہا ہے کہ آپ کے پاس دوبارہ بار بار کچھ کرنے کا کوئی[br]طریقہ ہوتا جیسا کہ، آپ جانتے ہیں، 0:00:33.890,0:00:37.760 تھککاوٹ یا اکتاہٹ محسوس کیے بغیر[br]برتن دھونا یا اپنے دانت برش کرنا؟ 0:00:37.760,0:00:39.219 یہ بہت عمدہ ہوگا. 0:00:39.219,0:00:45.049 کمپیوٹرز، کوڈنگ لوپس کا استعمال کرتے ہوئے بار بار[br]ایک ہی کام کرنے میں بہت اچھے ہوتے ہیں۔ 0:00:45.049,0:00:49.159 جب آپ چاہیں کہ آپ کا پروگرام ایک ہی ہدایات کو[br]کئی مرتبہ انجام دے، تو آپ لوپ استعمال کرسکتے ہیں! 0:00:49.159,0:00:54.409 لوپ میں ہدایات شامل ہوتی ہیں جو ہدف تک پہنچنے تک[br]اسے دہرانے کا حکم دیتی ہیں۔ 0:00:54.409,0:00:59.329 جب آپ کا پروگرام ہدف لوپ تک دہرانا شروع کر دیتا ہے،[br]تو یہ اندر کی ہدایات کو پڑھتا رہے گا جب تک کہ 0:00:59.329,0:01:01.659 یہ ہدف تک نہ پہنچ جائے۔ 0:01:01.660,0:01:03.280 اسے اپنے لئے آزمائیں! 0:01:03.280,0:01:07.960 کمانڈز جنہیں آپ دہرانا چاہتے ہیں انہیں 'اس ہدف تک دہرائیں'[br]بلاک کے اندر رکھیں، رن پر کلک کریں، 0:01:07.960,0:01:10.100 اور اسے جاتا ہوا دیکھیں! 0:01:12.360,0:01:14.480 اچھا، تو یہ تھوڑا انوکھا تھا۔ 0:01:14.480,0:01:16.150 کسے معلوم تھا کہ قیر ماہی کوڈ کر سکتی ہیں؟ 0:01:16.150,0:01:18.570 میں نے تو یہ بھی نہیں سوچا تھا کہ ان کی انگلیاں ہوتی ہیں۔ 0:01:18.570,0:01:20.940 تو اب ہم لوپس کے بارے میں جانتے ہیں۔ 0:01:20.940,0:01:23.320 آئیں انہیں کچھ اور خزانہ حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ 0:01:23.320,0:01:24.000 سب ٹائٹلز بطرف Amara.org کمیونٹی